27/02/2024
کیا اپ جانتے ہیں کہ ترقی یافتہ ممالک میں لائف بوائے صابن کو جانوروں خاص کر کتوں کو نہلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لائف بوائے صابن سے انسان نہائیں یہ ایڈ صرف انڈیا اور پاکستان میں دکھائے جاتے ہیں نہیں یقین تو یوٹیوب پر جا کر چیک کر لیں کوئی نیا ایڈ ایسا ہو جو کہ ترقی یافتہ ممالک سے تعلق رکھتا ہو اور اس میں یہ بتایا جا رہا ہے ہو کہ لائیوف بوائے سے انسان نہاتے ہیں ہاں ایک بات تو میں بھول ہی گیا اس کا شیمپو بھی جانوروں کو نہانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
اسی لیے تو کہتے ہیں کہ غیر ملکی پروڈکٹ کی اصلیت جان کر انہیں استعمال کیجیے اب انہی بڑے بڑے غیر ملکی برانڈوں کو پاکستان یا انڈیا میں ایسے ہی فروخت کر دیا جاتا ہے جبکہ ترقی یافتہ ممالک میں ان سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں بڑے واضح الفاظ میں لکھا جاتا ہے
ہ خیر یہ گوری چمڑی والے ہم ایشین سے بے شمار نفرت کرتے ہیں
کسی دور میں جب یہ ہم پر حکومت کیا کرتے تھے تو اپنے ریسٹورنٹ یا کلب کے باہر لکھتے تھے کہ کتا اور انڈین کا داخلہ ممنوع ہے
یقین جانیے ان کی وہی نفرت اب تک قائم دائم ہے
دنیا بھر میں جس چیز کو یہ جانوروں کو نہانے کے لیے فروخت کرتے ہیں یہاں ہم انسانوں کے نہانے کے لیے وہی چیز فروخت کرتے ہیں
اس تحریر بہت زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے ہم یہاں ایک ہزار شیئر کا ٹارگٹ رہتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو علم ہو سکے♥️♥️
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں تاکہ ہمارے تکلیفیں برداشت کرنے والے بہن بھائیوں کے خلاف جو طاقت استعمال ہوتی ہے اس طاقت کو پیسہ ملنا بند ہو..