27/07/2026
الحمدللہ!اللہ کے فضل و کرم سے
ہمارے ایشیاء کنٹری ہیڈ سر عطا اللہ صاحب نے بٹقان کمیونٹی سے جو وعدہ کیا تھا، وہ آج سچ ثابت ہو نے میں چند دن باقی
انہوں نے فرمایا تھا کہ جب بٹقان 1 ڈالر پر پہنچے گا تو وہ حرمِ شریف جا کر اس کی لسٹنگ کریں گے اور پوری بٹقان کمیونٹی کے لیے خصوصی دعا بھی کریں گے۔
آج ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے کہ ہماری کمپنی بٹقان کامیاب کمپنیوں میں شمار ہونے لگی ہے۔
تمام بٹقان کمیونٹی سے گزارش ہے کہ توبہ، استغفار، صبر اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہیں۔ ان شاء اللہ، اللہ تعالیٰ ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے اور ہمیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ بٹقان پاکستان کی فیوچر کرنسی
آمین۔