Reel Critics PK

Website

Reel Critics PK � Pakistani Dramas | Bollywood | Hollywood
� Honest Reviews & Ratings
� Movies • Series • Entertai
cricket

🎬🔥 PEDDI — فلم نہیں، ایک جذباتی طوفان!رام چرن کی Peddi دیکھنے کے بعد ایک بات تو ماننی پڑے گی…یہ فلم ہر جگہ پرفیکٹ نہیں، ...
30/08/2026

🎬🔥 PEDDI — فلم نہیں، ایک جذباتی طوفان!

رام چرن کی Peddi دیکھنے کے بعد ایک بات تو ماننی پڑے گی…
یہ فلم ہر جگہ پرفیکٹ نہیں، لیکن جہاں جذبات آتے ہیں وہاں رام چرن واقعی چھا جاتے ہیں! 🔥

فلم کی کہانی صرف کھیل کے میدان کی نہیں بلکہ عزت، شناخت اور اپنے حق کے لیے لڑنے کی داستان ہے۔ ایک ایسے شخص کی کہانی جو حالات کے آگے جھکنے کے بجائے اپنی پوری بستی کے وقار کے لیے کھڑا ہو جاتا ہے۔

⭐ سب سے بڑی طاقت: رام چرن کی پرفارمنس
🎵 ایک اور بڑا پلس پوائنٹ: A.R. Rahman کا میوزک اور بیک گراؤنڈ اسکور
🏏 کھیل + ایکشن + جذبات: فلم کا اصل مزہ یہی امتزاج ہے۔

البتہ فلم کی رائٹنگ اور کچھ حصوں کی رفتار پر تنقید بھی ہوئی ہے، جبکہ Janhvi Kapoor کے کردار کو کئی ریویورز نے کمزور یا ضائع شدہ موقع قرار دیا۔

🔥 سوشل میڈیا پر ایک مشہور ریویو کا خلاصہ:
"کچھ فلمیں صرف انٹرٹین کرتی ہیں، کچھ متاثر کرتی ہیں… اور کچھ فلمیں کریڈٹس ختم ہونے کے بعد بھی ذہن میں رہتی ہیں۔"

آپ نے PEDDI دیکھی ہے؟
👇 بتائیں: 10 میں سے کتنے نمبر؟



#ملک

دنیا جہاں کے گندے ترین ہم لوگ، نہ دانت صاف کرنے کا پتا، نہ استنجا کرنے کا۔گندگی کے ڈھیر ہمارے گردونواح میں پڑے ہوتے ہیں ...
30/08/2026

دنیا جہاں کے گندے ترین ہم لوگ، نہ دانت صاف کرنے کا پتا، نہ استنجا کرنے کا۔
گندگی کے ڈھیر ہمارے گردونواح میں پڑے ہوتے ہیں اور ہمیں بدبو تک نہیں آتی۔
ہماری حرکات دیکھ کر پوری دنیا ہم سے نفرت کرتی ہے۔
دنیا کا بدترین پارلیمانی، اور معاشی نام ہمارا۔
دو نمبری میں پہلے نمبر پر ہم۔
بد ترین ممالک کی لسٹ میں تیسرا نام ہمارا۔
ملاوٹ میں سب سے زیادہ ہم مشہور۔
مزاروں اور بابوں سے مدد مانگنے والے ہم۔
نہ جانور ہماری درندگی سے محفوظ ہے اور نہ ہی کم سن بچے اور قبر میں مردہ عورتیں۔
کفن چوری میں ہم مشہور۔
بھیک مانگنے میں ہم مشہور.
مکہ و مدینہ کے مشہور جیب کترے اور بھکاری ہم۔
حمزہ اور قاری صاحب ہمارے معاشرے کے مشہور کردار۔
ٹریفک سگنل یا ساحل سمندر پر کھڑے ہو کر خارش کرنے میں ہم مشہور۔
زہریلی ادویات بنانے میں ہم مشہور۔
جذباتی، مذہبی، طبقاتی، لسانی، سیاسی، ذات برادری، عقیدہ، رنگ نسل میں تقسیم در تقسیم،
مطالعہ پاکستان اور اسلامیات کو صحیح سمجھنے والے ہم۔اپنی مرضی کے مواد بنا کے منیپولیشن کرنے والے ہم۔
موقع دیکھ کے دنڈی مارنے والے، لمیٹڈ سوچ کے مالک، نائیوں سے فقہ، فلسفہ اور تاریخ سیکھنے والے ۔سنی سنائی باتوں پہ وحی کی طرح ایمان لانے والے۔
دفتر میں سیاست کرنے والے،
اے سی ٹیکنیشن سے لے کے مزدور سے لے کر پلمبر سے مستری سے میکینک تک حرامزادگی میں ڈوبے ھوے ایک نمبر کے دو نمبر۔
سبزی والے سے لے کے پھل والے تک، آفس بوائے سے لے کے سی ای او تک، جّدھر دا لگ گیا، کرپشن کرنے والے ہم۔
پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔۔۔اس بات پہ بلا چوں چراں ایمان لانے والے ہم۔
معلم القرآن بھرتی ہوئے تو لیڈیز ہیلتھ ورکرز کو قرآن سکھانے لگا دیا۔
نہ ہمارے پاس روڈ اینڈ ٹریفک منیجمنٹ، نہ کوئی راہ اور نہ منزل اور دعوٰی یہ کہ ہم خدا کی پسندیدہ مخلوق ہیں، ہم اپنے خدا کے محافظ ہیں، ہم سچے عاشق رسول ہیں۔
اس گولے کی بدترین مخلوق۔عوام سے لے کے خواص تک سب موقع شناس اور محدود سوچ کے ساتھ جذباتی آرگومنٹ کر کے نیچا دیکھا کے اگلے کی ماں بہن ایک کرنے کے دلدادہ۔
اور سب سے بھڑ کے ۔۔کسی معجزے کی امید میں بیٹھی معصوم اور ہڈ حرام مخلوق ۔








#ملک

30/08/2026

الحمدللہ

کل میچ میں وقفے کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو چلایا گیاجنہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے ...
28/08/2026

کل میچ میں وقفے کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو چلایا گیا
جنہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آپ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے قریب ہیں
آپ ہمارے والد عمران خان کی رہائی میں ہماری مدد کریں
دوران میچ یہ سارا معاملہ ہونے کی وجہ سے پی سی بی نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا
البتہ میچ جاری رہا اور اپنے مقررہ وقت پر ختم ہوا




#ملک

27/08/2026

27/08/2026

Pak Vs Eng
2nd Test
ENG 92-4
20

27/08/2026

Forever king 👑 Babar azam
Babar Azam








#ملک

بابر اعظم صرف ایک نام نہیں، بلکہ کرکٹ کی دنیا میں جنون، جذبے اور محبت کی آخری حد کا نام ہے۔بابر اعظم: اک جنون، اک لو-سٹو...
19/08/2026

بابر اعظم صرف ایک نام نہیں، بلکہ کرکٹ کی دنیا میں جنون، جذبے اور محبت کی آخری حد کا نام ہے۔
بابر اعظم: اک جنون، اک لو-سٹوری!
کرکٹ سے ہماری محبت کسی لیگ يا ٹیم کی مرہونِ منت نہیں، بلکہ یہ جنون صرف اور صرف بابر اعظم کے نام سے وابستہ ہے۔
* جب تک بابر ہے، تب تک کرکٹ ہے!
* گرین شرٹس کی پہچان: پاکستان کی ٹیم سے ہمارا پیار بابر اعظم کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔
* پشاور زلمی کا ساتھ: پشاور زلمی کے لیے ہمارا جنون بابر کی قیادت اور بیٹنگ سے قائم ہے۔
* سڈنی سکسرز کی حمایت: سمندر پار سڈنی سکسرز کو سپورٹ کرنے کی واحد وجہ بھی بابر کا کور ڈرائیو اور اس کا میدان میں ہونا ہے۔
جس دن بابر اعظم بیٹ کریز پر رکھ کر اس کھیل کو الوداع کہے گا، اس دن کرکٹ کا یہ شور، یہ دیوانگی اور یہ جنون ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جائے گا۔ جب تک بابر ہے، ہم دیکھیں گے، سپورٹ کریں گے اور ہر شاہکار شاٹ پر دل ہاریں گے!

#ملک

🏏 سال: 2005🏆 سیریز: 5 میچوں کی ODI سیریز🇵🇰 پاکستان نے سیریز 3-2 سے جیتی۔🏏🇵🇰 پاکستان میں کرکٹ کا ایک اور بڑا میلہ!18 اکتو...
19/08/2026

🏏 سال: 2005
🏆 سیریز: 5 میچوں کی ODI سیریز
🇵🇰 پاکستان نے سیریز 3-2 سے جیتی۔
🏏🇵🇰 پاکستان میں کرکٹ کا ایک اور بڑا میلہ!

18 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان شاندار ٹرائی سیریز کھیلی جائے گی۔ 🔥

📍 راولپنڈی اور لاہور اس بڑے کرکٹ ایونٹ کی میزبانی کریں گے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم 2005 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان میں ون ڈے سیریز/ٹرائی سیریز کے لیے میدان میں اترے گی۔ 🇵🇰🏏

اب دیکھنا یہ ہے کہ شاہینوں کی سرزمین پر کون بنتا ہے کرکٹ کا بادشاہ! 👑🔥
🏏🔥 بابر اعظم کے پاس ایک اور سنہری موقع!

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹرائی سیریز میں بابر اعظم کے پاس ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کرنے کا بہترین موقع ہے۔ 👑🇵🇰

اب دیکھنا یہ ہے کہ کنگ بابر اس موقع کو یادگار بناتے ہیں یا نہیں! 🔥



#ملک

17/08/2026

King 👑 Babar Azam🔥🔥🔥
#ملک

Address

Khanewall
Khanewal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reel Critics PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category