21/04/2026
اسلام علیکم اللّٰہ کی قسم غزہ اور فلسطین کے بچے مائیں بہنیں جوان بھوک سے مر رہے ہیں 😭😭😭خدا کے لیے انہیں بچا لو تمھیں اللّٰہ کا واسطہ🙏🙏🙏 جیسے گندم کا سیزن چل رہا ہے جن بھائیوں کو اللّٰہ پاک نے زمین کاشتکاری جیسی نعمت سے نوازا ہے وہ اپنی گندم کا عشر غزہ اور فلسطین کے بھائیوں کو دیں حافظ سعید صاحب کی جماعت جیسے رمضان میں بھی غزہ فلسطین کے اندر سحر و افطار کرواتی رہی اور اب بھی پُر جوش ہے کے ان تک گندم پہنچا سکی تاکہ بھوک سے تو نا مریں 🥹🥹🥹تو پلیز اپنی گندم کا عشر ہمیں دیں آپکا عشر آپکے بھائیوں تک ایمانداری سے پہنچا دیا جائیگا پلیز ضرور جواب دیں میں آپکا منتظر ہوں🙏🙏🙏نبی پاک SAW نے فرمایا مسلمان مسلمان کا بھائی ہے اپنے بھائیوں کو بچا لو 🥹🥹🥹 #