kkasur786

Website

kkasur786 KKasur786 - تلخ حقیقت
جہاں سچ بولنا جرم ہو، وہاں ہم مجرم سہی۔
Kasur ki awaz,� Kot Murad Khan

23/09/2026

قصور میں پولیس کی کارروائی، فروٹ فروش کا چھابہ امرود سمیت تحویل میں لے لیا گیا #قصور #امرود

#قصور

> ضلع قصور الوانہ فیڈر گاؤں کھریپڑ ہٹھاڑ میں واپڈا کی مجرمانہ غفلت!> 11 ہزار KV کی تار گرنے کی اطلاع کے باوجود 30 منٹ تک...
21/09/2026

> ضلع قصور الوانہ فیڈر گاؤں کھریپڑ ہٹھاڑ میں واپڈا کی مجرمانہ غفلت!
> 11 ہزار KV کی تار گرنے کی اطلاع کے باوجود 30 منٹ تک بجلی بند نہ کی گئی۔
> ہمارا بھائی اشرف ولد رمضان اس غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا۔
> واپڈا خاموش تماشائی بنی رہی۔
> ہم وزیر اعلیٰ پنجاب، DC قصور اور XEN واپڈا سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ دار لائن مین کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے انصاف فراہم کیا جائے۔
>
> منجانب: اہلِ گاؤں کھریپڑ ہٹھاڑ

16/09/2026

I got over 450 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

پٹرول سبسڈی کا نیا مذاق!! 😂ایک شہری پٹرول پمپ پر جا کے پوچھ رہا ہے کہ یہ سبسڈی کس کو ملے گی؟ آگے سے پٹرول پمپ والا کہتا ...
14/09/2026

پٹرول سبسڈی کا نیا مذاق!! 😂

ایک شہری پٹرول پمپ پر جا کے پوچھ رہا ہے کہ یہ سبسڈی کس کو ملے گی؟
آگے سے پٹرول پمپ والا کہتا ہے: جو یک مشت 20 لیٹر پٹرول ڈلوائے گا!

ارے بھائی! پاکستان میں 70cc سے لے کر 150cc تک کسی بائیک کا ٹینک 20 لیٹر کا نہیں ہے۔
70cc کی ٹینکی 4 لیٹر اور 150cc کی زیادہ سے زیادہ 12-15 لیٹر

تو کیا یہ سبسڈی صرف ہیوی بائیک والوں کے لیے ہے؟؟ 🤔

غریب بائیک والا کہاں جائے؟؟

آپ کا کیا خیال ہے؟ کمنٹ میں بتائیں!

#قصور #پٹرول

*قصور کی عوام کا معصومانہ سوال!*کیا ریلوے اسٹیشن کی دوسری طرف کا علاقہ "علاقہ غیر" ہے؟بیوٹیفکیشن کے نام پر شہباز روڈ سے ...
13/09/2026

*قصور کی عوام کا معصومانہ سوال!*

کیا ریلوے اسٹیشن کی دوسری طرف کا علاقہ "علاقہ غیر" ہے؟

بیوٹیفکیشن کے نام پر شہباز روڈ سے ڈی سی آفس تک ایک اور کروڑوں کا ٹھیکہ، لیکن اسٹیشن کی دوسری طرف بسنے والے لاکھوں شہریوں کا کیا قصور؟

کوٹ مراد خان، سلامت پورہ، بھسر پورہ روڈ، بھٹہ سوہن دین والا، جماعت پورہ، سید چراغ شاہ، بستی چراغ شاہ و صابر بستی، لہریاں والا روڈ آج بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔

*ترقی صرف ایک سڑک کا نام نہیں! تمام گلیوں اور محلوں کی یکساں تعمیر و ترقی ہمارا بنیادی حق ہے۔*

انتظامیہ قصور سے پرزور مطالبہ ہے کہ بجٹ کی غیر متوازن تقسیم روکی جائے!


---

11/09/2026

قصور ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک واقعہ، خاتون کی خودکشی کی کوشش، ریلوے پولیس اور مقامی افراد نے بروقت کارروائی کر کے جان بچا لی۔ اللہ سب کی پریشانیاں دور کرے۔

05/09/2026

Yeh kasur ka kaun sa Area hai?

04/09/2026

I got over 400 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

04/09/2026

اورنگی ٹاؤن 15 نمبر میں دن دیہاڑے عورت کے ساتھ چھینا جھپٹی
خدارا اپنی ماؤں بہنوں کا خیال رکھیں، اکیلے باہر نہ نکلنے دیں
ایسے درندوں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے
اللہ ہم سب کی عزتوں کو محفوظ رکھے۔ آمین 😢

Address

Kasur Kot Murad Khan
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kkasur786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category