Gonj Pakistan

Gonj Pakistan Goonj Pakistan 🇵🇰📢 | Har khabar ki asli goonj

26/08/2026
24/08/2026
20/08/2026

اڈیالہ جیل کے باہر کے مناظر🚨 10:5

20/08/2026

الشفاء ہسپتال میں عمران خان کو لانے کے لیے تیاری مکمل

24/07/2026

ڈیزل

18 جولائی، 31 روپے 5 پیسے مہنگا
20 جولائی، 5 روپے 71 پیسے مہنگا
21 جولائی، 7 روپے 15 پیسے مہنگا
22 جولائی، 7 روپے 83 پیسے مہنگا

4 دن میں 51 روپے 74 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا

اگر یہ ایک دن میں 50 روپے کا اضافہ ہوتا تو عوام تھوڑا شور مچاتی، لیکن اب روزانہ کی بنیاد پر اضافہ کسی کو محسوس بھی نہیں ہو رہا۔

یہ ہوتا ہے ویژن

20/07/2026

صواآصل مین فروزپور روڈ نبی بخشش سٹاپ پر موٹر سائیکل اور بس میں تصادم

صواآصل مین فروزپور روڈ نبی بخش سٹاپ پر تیز رفتار موٹر سائیکل بس سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار کو کافی چوٹیں ائی ہیں ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد دے کر ہاسپٹل منتقل کر دیا جبکہ لڑکے کا تعلق لاہور سے بتایا جا رہا ہے صواآصل پولیس نے جائے وقوہ پر پہنچ کر تحقیقات کا اغاز کر دیا

Address

Kasur
Kasur
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gonj Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category