Naveed ayaz

Naveed ayaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naveed ayaz, Comedy Club, Karor lal eason, Karor Lal Isa.

Assalam o Alikum.Main aaj aapko Duniya Mein Jo Jo Ho Raha Hai Duniya Ki maloomat Dunga aap mere page ko like Karen Taki Har Aane wali nai Khabar sabse pahle aapke pass pahunche Thanks

26/01/2023
31/12/2022

Happy New year 2023

30/12/2022

Tilawat Quran Majeed

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!ماشاءاللہ آج اے ایس بی ایف ڈاکٹرز ٹیم نے ڈاکٹر عمیر کی سربراہی میں سیلاب سے متاثرہ ع...
27/08/2022

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ماشاءاللہ آج اے ایس بی ایف ڈاکٹرز ٹیم نے ڈاکٹر عمیر کی سربراہی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں(راجن پور،فاضل پور)میں امدادی میڈیکل کیمپ کیلئے روانگی سے قبل"اے ایس بی ایف کے چئیرمین حاجی فیاض حسین تھہیم سے ملتان میں ملاقات کی اور کثیر تعداد میں دوائیوں"Medicine"کا(کارٹون) سٹاک وصول کیا،جو ضلع راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی ٹریٹمنٹ کیلئے اے ایس بی ایف سیلاب متاثرین میڈیکل کیمپ میں استعمال ہونگی.
اس موقع پر اے ایس بی ایف کے چئیرمین حاجی فیاض حسین تھہیم نے ڈاکٹرز صاحبان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ، اے ایس بی ایف ہمیشہ جزبہ خدمت خلق کے تحت اپنی استطاعت کے مطابق مشکل وقت میں اپنے لوگوں کی خدمت کرتی رہے گی،آپ(ڈاکٹرز صاحبان)اے ایس بی ایف کی طاقت ہیں،آپ لوگ امداد کرنے نہیں بلکہ جہاد کرنے نکلے ہیں اور انشاءاللہ اے ایس بی ایف کو ہر موقع پر اپنے ساتھ محسوس کریں گے اللہ تعالی سیلاب متاثرین کو اپنے حفظ و امان میں رکھے.
ASBFSociety #
HajiFayyazHussainTaheem #



Address

Karor Lal Eason
Karor Lal Isa
31100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed ayaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Naveed ayaz:

Share

Category