15/07/2023
عشق میں اشک ضروری تھا ۔وہ میرا تھااگر وہ نہیں تھا میرا نصیب تو کیوں مجھے سانس بھی نیں آتی میری روح کانپ جاتی ہے میرے اندر سے اگر یہ بات نکال دی جائے کہ آپ میرے نہیں تو یہ زندگی ڈراتی ہے مجھے ۔۔۔ مجھے کوئی لمبی زندگی کی دعا نہ دے بس یہی سوچ مار رہی ہے مجھے ۔۔۔ مجھے قبر کا اندھیرا کفن کی سفیدی مٹی کی خوشبو محسوس ہوتی ہے تو سکون ملتا ہے۔۔۔ وہی فرہ جب مٹی میں جایے گی تو رونا مت جان مجھے لگتا ہے میں اپنا درد لکھ نہیں سکتی میری جان مجھے یہ غم کھاتا ہے کہ اگر مرنے کے بعد بھی یہی تڑپ رہی پھر میں کیا کروں گی تب واپسی کا راستہ بھی نیں ہوگا ۔؟ روح حاصل ۔۔۔