Musharaf khan Khattak

Musharaf khan Khattak Allah is Great
My parent is my life

کل نفس ذاٸقته الموت
08/08/2026

کل نفس ذاٸقته الموت

ٹانک: مانجھی خیل چیک پوسٹ پر خـودکـش حـمـلے میں شہید ہونے والے وانڈہ زلو کے سپاہی بلال خان اپنے ننھے بچے کے ساتھ اس یادگ...
24/07/2026

ٹانک: مانجھی خیل چیک پوسٹ پر خـودکـش حـمـلے میں شہید ہونے والے وانڈہ زلو کے سپاہی بلال خان اپنے ننھے بچے کے ساتھ اس یادگار تصویر میں ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے۔
لیکن افسوس یہ قربانیاں نہ صوبائی حکومت کو نظر آتے ہیں اور نہ ہی وفاق کو کیوں کہ اگر یہ قربانیاں نظر آتے تو کب تک خیبرپختونخواہ کو ہارڈ ایریا ڈکلیئر کیا جاتا جدید سہولیات وسائل اور اسلحہ فراہم کرتا مفت علاج ہیلی کاپٹر دیا جاتا لیکن اب تک تمام دنیا دیکھ رہے ہیں کہ کیا ہورہا ہے خیبرپختونخواہ پولیس اور عوام کے ساتھ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون




23/07/2026

Address

Gurguri Eidel Khel P/O Sabirabad
Karak

Telephone

+923349975219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musharaf khan Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Musharaf khan Khattak:

Shortcuts

Share