Islamic News HD

Islamic News HD Islamic News HD

22/09/2023

یہ حدیث قادیانیوں کے سینے میں آگ لگا دیتی ہے 🔥🔥
ارشاد رسول محمد ٌ میں اخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا
بیشک

03/08/2023

Check out Umer Farooq's video.

07/09/2022

ختم نبوت کانفرنس جامع مسجد سائیکوٹ.

#ختمنبوت #سائیکوٹ #کانفرنس

30/03/2022

حالات کو ٹھیک کرنے کے لئے یہ چار کام لازمی کریں.

11/03/2022

موبائل سِم پر گانے بند کرانے کا طریقہ

اگر آپکی موبائل سم پر گانے لگے ھوئے ھیں تو ان کو بند کروا دیں اس میں آپ کے دو فائدے ھیں
ایک تو آپکے جو فضول پیسے ضائع ھوتے ھیں وہ بچ جائیں گے اور دوسرا یہ کہ جتنے لوگ گانا سن کر گنہگار ھوتے ھیں وہ سب گناہ بھی آپ کو نھیں ملے گا

*جزاک اللّٰہ خیرا*

*تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں*

✍🏻 *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* *پر بھیج دیں*

✍🏻 *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

✍🏻 *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

✍🏻 *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* *پر بھیجیں*

✍🏻 *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171*پر بھیجیں*

*یہ معلومات سب کو سینڈ کریں*
جتنے لوگ اس پر عمل کر کے اپنی سم سے گانے بند کرائیں گے ان سب کا ثواب آپ کو ملے گا
اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ کا سبب بنے گا اور آخرت میں نجات کا ذریعہ ہوگا
اللہ پاک ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین

23/02/2022

خوشی والی موت.

#اسلامی بیانات

Address

Karak
Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Islamic News HD:

Share