28/12/2025
Zoo صرف تفریح کی جگہ نہیں بلکہ
یہ قدرت، تحفظِ حیات اور آگاہی کا مرکز ہے۔
ہم یہاں جانوروں کی بہتر دیکھ بھال، صاف ماحول اور محفوظ رہائش کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
👨👩👧👦
اپنے خاندان کے ساتھ آئیں،
قدرت کے قریب وقت گزاریں
اور بچوں کو جانوروں کے بارے میں سیکھنے کا موقع دیں۔