kisi ki nhi hoo

kisi ki nhi hoo جو خود نہ بن سکے کبھی باوقار انسان،
دوسروں کو گرا کے خود کو کمال سمجھتے ہیں۔۔🖤🥀

مُجھے اپنی رُوح عزیز تر ہے!انا، حسد، غرور جیسے سستے جذبات کی میں قائل نہیں۔ 💯🖤💫✌🏻🍂🦋🥀💞
05/03/2026

مُجھے اپنی رُوح عزیز تر ہے!
انا، حسد، غرور جیسے سستے جذبات کی میں قائل نہیں۔
💯🖤💫✌🏻🍂🦋🥀💞

اصل مرد وہ ہے جو عورت کی عزت سنبھال کر رکھے 💯 نہ کہ picture 🎀
05/03/2026

اصل مرد وہ ہے جو عورت کی عزت سنبھال کر رکھے 💯 نہ کہ picture 🎀

وہ جب جب یاد آتا ہے اس کی آی ڈی رپورٹ کر کے آجاتی ہوں 🙂
04/03/2026

وہ جب جب یاد آتا ہے اس کی آی ڈی رپورٹ کر کے آجاتی ہوں 🙂

ناقدری کرنے والے کو اپنا سایا تک میسر نا ہونے دیںپھر چاہیے وہ چیخیں چلائیں يا مر جائے  ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
04/03/2026

ناقدری کرنے والے کو اپنا سایا تک میسر نا ہونے دیں
پھر چاہیے وہ چیخیں
چلائیں يا مر جائے

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

‏دل  کا  قصہ  وہی  قدیمی  ہےنہ  سُنیں  محترم!  تو  بہتر  ہے 🙃
03/03/2026

‏دل کا قصہ وہی قدیمی ہے
نہ سُنیں محترم! تو بہتر ہے 🙃

مُجھ میں حَوصلہ ہے ہَر کِسی کو چھوڑنے کایَعنی مَسئلہ اَنا مَیں بَہت بَرے ہیں ہَم!💥🔥
02/03/2026

مُجھ میں حَوصلہ ہے ہَر کِسی کو چھوڑنے کا
یَعنی مَسئلہ اَنا مَیں بَہت بَرے ہیں ہَم!💥🔥

آپ سب سے ایک معصومانہ سوالآخر آپ لوگوں نے وہاں دل لگایا ہی کیوں 🙄جہاں دل لگانا منع تھا 👀🥴🤧🤣🤣
01/03/2026

آپ سب سے ایک معصومانہ سوال
آخر آپ لوگوں نے وہاں دل لگایا ہی کیوں 🙄

جہاں دل لگانا منع تھا 👀🥴🤧🤣🤣

01/03/2026
‏اسے میں سونپ دوں اپنی یہ منتظر آنکھیں۔۔۔وہ میری کھوج میں نکلنے  کا تذکرہ تو کرے !!
01/03/2026

‏اسے میں سونپ دوں اپنی یہ منتظر آنکھیں۔۔۔
وہ میری کھوج میں نکلنے کا تذکرہ تو کرے !!

کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتی ہوں میںلیکن کسی کا خوف کہاں مانتی ہوں میںجنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا سانپوں کی ساری نسلوں ...
28/02/2026

کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتی ہوں میں
لیکن کسی کا خوف کہاں مانتی ہوں میں

جنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا

سانپوں کی ساری نسلوں کو پہچانتی ہوں میں🙂✌🏻🐍💅🏻

اسلام علیکم صبح بخیر 🦋💞اخلاق اچھا ہو تو الفاظ دل میں جگہ بنا لیتے ہیں🦋حسین چہرے تو اکثر آنکھوں کو بھول جاتے ہیں🤍✨
28/02/2026

اسلام علیکم صبح بخیر 🦋💞
اخلاق اچھا ہو تو الفاظ دل میں جگہ بنا لیتے ہیں🦋
حسین چہرے تو اکثر آنکھوں کو بھول جاتے ہیں🤍✨

Address

Malir
Karachi
75080

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kisi ki nhi hoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category