Aao Na Kabhi

Aao Na Kabhi 99%Judai Maar Dety Hy

حسین کو ماننے والے تو کئی گزرے مگر حسین کی ماننے والے صرف چند تھے حسین کو چاہنے والے تو کئی گزرے مگر اپنی چاہت اس پر لٹا...
13/09/2026

حسین کو ماننے والے تو کئی گزرے مگر
حسین کی ماننے والے صرف چند تھے
حسین کو چاہنے والے تو کئی گزرے مگر
اپنی چاہت اس پر لٹانے والے صرف چند تھے
نام حسین تو لینے والے کئی گزرے مگر
نام کی لاج رکھنے والے صرف چند تھے
شان حسین بیان کرنے والے کئی گزرے مگر
شان حسین پے قربان ہونے والے صرف چند تھے
وفا حسین کا چرچا کرنے والے کئی گزرے مگر
حسین سے وفا کرنے والے صرف چند تھے
رضا شمع حسین کے پروانے تو کئی گزرے مگر
شمع حسین سے نور پانے والے صرف چند تھے


صوفی شوکت رضا سرکار

28/08/2026
12/08/2026

University road ka pyramid..👀

Address

Block #15
Karachi
75950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aao Na Kabhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category