ACME Premiere Hub

ACME Premiere Hub Where Elegance Meets Excellence
Fashion Runways | Events | Portfolio | Cameos |
Entertainment

04/04/2026

فیشن انڈسٹری میں آنے والی بہت سی لڑکیاں اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ مالی ضروریات کو بھی مدِنظر رکھتی ہیں۔ خاص طور پر نئی آنے والی ٹیلنٹ کے لیے یہ ایک موقع ہوتا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو سامنے لائیں اور اپنے لیے بہتر
راستے تلاش کریں۔

یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ بہت سے آرگنائزرز نئے ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کرتے ہیں، مگر اس کے ساتھ ایک ذمہ داری بھی جڑی ہوتی ہے۔ پیشہ ورانہ تقاضا یہی ہے کہ ہر ماڈل کے وقت، محنت اور صلاحیت کی مناسب قدر کی جائے اور انہیں باقاعدہ معاوضہ (بجٹ) دیا جائے۔ اس سے نہ صرف اعتماد بڑھتا ہے بلکہ انڈسٹری میں ایک مثبت اور باوقار ماحول بھی قائم ہوتا ہے۔

میرا مشورہ تمام آرگنائزرز کے لیے یہی ہے کہ فیشن شوز کا انعقاد کرتے وقت مناسب بجٹ مختص کریں تاکہ کسی بھی ماڈل کو اپنی بنیادی ضروریات کے لیے اضافی مطالبات کرنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔ ایک منظم، باعزت اور شفاف نظام ہی کسی بھی انڈسٹری کی ترقی کی ضمانت ہوتا ہے۔

آئیں ہم سب مل کر ایسا ماحول بنائیں جہاں ٹیلنٹ کو عزت، مواقع اور حق کے مطابق معاوضہ دیا جائے۔

21/03/2026
25/12/2025

ACME Premiere Hub

Introducing ACME Talent House
We are excited to announce the launch of ACME Talent House, our new department dedicated to engaging and attracting fresh talent eager to join the media industry. The Talent House is designed to connect aspiring professionals with opportunities, foster growth, and nurture the next generation of creative leaders in media.

Address

Naseer Tower, University Road, Block 1, Gulistan-e-Johar, Sindh, W4MG+4H5, Block 1 Gulistan-e-Johar
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ACME Premiere Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share