SS Jarrar Talks

SS Jarrar Talks The Fearless Underdog
I reveal the truth, the mindset, and the real system. Motivational talks, real facts, and bold opinions.

I speak what others stay silent about. History | Researcher,
memory of civilizations.

15/08/2026

انمول عرف پنکی کو عدالتی رہائی مل گئی، مگر اجڑے گھروں کو غم سے رہائی کب ملے گی؟

انمول عرف پنکی کو عدالت سے ضمانت پر رہائی مل گئی۔

یہ عدالتی فیصلے ہیں، مگر سوال یہ ہے کہ جن گھروں کے چراغ بجھا دیے گئے، جن خاندانوں کی زندگیاں غم اور اذیت میں گزر رہی ہیں، اُن کے گھروں کو اس غم سے رہائی کب ملے گی؟

ہم چین کی تعریفیں کرتے ہیں، مگر ہم وہ کام نہیں کرتے جن سے چین نے ترقی کی۔

یاد ہے سری دیوی اور سنجے دت کی فلم گمراہ میں جب سری دیوی ڈرگ کیس میں پکڑی جاتی ہے تو وکیل اسے بتاتا ہے کہ:

"اس ملک میں اس جرم کی سزا موت ہے۔"

ایسے ہی ملک سخت قوانین اور اُن پر عمل درآمد کے ذریعے اپنے معاشرے کو محفوظ بناتے ہیں۔

سوال صرف یہ نہیں کہ پنکی رہا ہو گئی یا نہیں، سوال یہ بھی ہے کہ جن خاندانوں کے پیارے تباہ ہو گئے، اُن کے دکھ کا مداوا کب ہوگا؟

قانون کی بالادستی ضروری ہے، کیونکہ کسی ایک شخص کے غلط راستے کا نقصان صرف اسے نہیں بلکہ پورے خاندان اور معاشرے کو بھگتنا پڑ سکتا ہے۔

14/08/2026
14/08/2026

Gorilla dance






13/08/2026

Address

Iqra University Street
Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SS Jarrar Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category