Madan - حسین لڑکا

Madan - حسین لڑکا أنا شوكة الآن، لكنني كنت وردة من قبل.
ابھی میں خار ہوں لیکن گلاب تھا پہلے۔��

بس اس دن کے بعد move on کر لوں گا😌🌸 ✨💯
07/08/2026

بس اس دن کے بعد move on کر لوں گا😌🌸

✨💯

"دل سے اُتر جانا"💔✨is a real thing. when you are constantly being disappointed by someone's attitude. there comes a poin...
06/08/2026

"دل سے اُتر جانا"💔✨

is a real thing. when you are constantly being disappointed by someone's attitude. there comes a point when you just don't care anymore. you don't hate them, you don't love them. you're just done with them.🌸🌻

"ایسا نہیں کہ تیری جگہ لے گیا کوئی، پر تیرا مقام بھی اب تیرا نہیں رہا۔🙂🌙

✨💯

05/08/2026

انسان اپنے دل کی نرمی کی وجہ سے بہت نقصان اٹھاتا ہے !✨

29/07/2026

Kashmir 💔✨

تم میرے بعد کس کو مدن کہہ کر بلاؤ گی؟✨🙂
25/07/2026

تم میرے بعد کس کو مدن کہہ کر بلاؤ گی؟✨🙂

22/07/2026

آپ
آپ کے بال
میں
میری روح میں
بہتی ہوئی آپ کے لیے
محبت ✨

✨💯

تم خود کو اٹیچمنٹ سے بچا رہی ہو؟ہاں.مجھ سے اٹیچمنٹ ہونے سے ڈر لگتا؟ہاں!اس لیے میرے مسجس نظر انداز کر رہی؟ہاں.تم کچھ دنوں...
18/07/2026

تم خود کو اٹیچمنٹ سے بچا رہی ہو؟
ہاں.
مجھ سے اٹیچمنٹ ہونے سے ڈر لگتا؟
ہاں!
اس لیے میرے مسجس نظر انداز کر رہی؟
ہاں.
تم کچھ دنوں میں بدل گئی، تم آگے نبھا سکو گی؟
نہیں، نہیں نبھا سکتی۔
تو بہتر ہے اس بے نام سے تعلق کو یہی ختم کرتے ہیں.
میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ تم کسی غیر مرد سے بات کرو۔۔۔۔
میں ہزار مردوں سے بات کرتی ہوں مگر ایک حد تک.
تو کیا ہے وہ حد؟
بس دو یا تین دن بعد تعلق ختم۔
تو کیا میں بھی اُس فہرست میں شامل ہوں؟
ہاں...

از ✨💯

تمہیں گئے ہوئے آج چھ مہینے، ایک سو ستاون دن، چار ہزار سات سو چھبیس گھنٹے اور دو لاکھ تریاسی ہزار پانچ سو ساٹھ منٹ ہو چکے...
18/07/2026

تمہیں گئے ہوئے آج چھ مہینے، ایک سو ستاون دن، چار ہزار سات سو چھبیس گھنٹے اور دو لاکھ تریاسی ہزار پانچ سو ساٹھ منٹ ہو چکے ہیں، مطلب میں نے بڑی ہمت دکھائی ہے، ورنہ بغیر تمہارے جینا کہاں ممکن تھا، مگر اب ان بیتتے منٹس میں بے قراری، بے چینی اور بے سکونی اپنی حدیں پار کر چکیں ہیں، اذیتیں جو اکیلی تھیں، سو اب میرے ویرانے سے کمرے میں اداسیوں کے آنے پہ کچھ اطمینان کی خاموشی پھیلا رہی ہیں، شاید اس بار اُس کے لیے میری آنکھوں سے اشک کا انتظار جلد ختم ہو جائے،
دراصل میں تمہیں بہت یاد کر رہا ہوں، اس کے باوجود کہ تم میرے پاس نہیں، میں تمہیں خوش رکھنے کے بہانے سوچ رہا ہوں، میں سوچ رہا ہوں کہ تمہارے آنے پہ یہ لباس پہنو، ایسے بال بناؤں تمہیں اچھا لگے گا، تم کہتی تھی نا کہ میرے بال بکھرے ہوئے اچھے لگتے ہیں تمہیں، میں نے پھر کبھی اپنے بال سنوارے نہیں، تمہاری من پسند چوڑیاں بھی خرید رکھی ہیں، تمہارے لیے گجرے بھی اسی شام لے آیا ہوں(جو کے ہر روز لے آتا ہوں)۔
مگر میں اب اپنا کیا کروں؟ جس سے تمہیں اتنی نفرت ہے،

میں اٹھارہ سال کا ہوں، مگر ڈاکٹرس کہتے ہیں وہ شخص جو، نا ٹھیک سے کھائے اور نا پیے، نا کسی سے گفتگو نا کوئی بات، کوئی مسکراہٹ نا کسی سے ملنا، یہاں تک کے اپنے کمرے سے بھی باہر نا نکلے، ممکن ہے ذہنی امراض کے باعث اپنی یاداشت کھو بیٹھے ، ممکن ہے میں جلدی مروں نا مگر سب کچھ بھلا دوں، اپنے آپ کو بھی۔۔۔
تمہیں بھی شاید...!💔🙂🌙

از ✨💯

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madan - حسین لڑکا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category