Just Pakistani Thingsss

Just Pakistani Thingsss This page is purely run entertainment and fun
(2)

04/01/2026
پبلک سروے ✈️8 گھنٹوں کے طویل ہوائی سفر میں اگر آپ کو ان سیٹس میں سے صرف ایک سیٹ منتخب کرنی ہو —تو آپ کون سی سیٹ چنیں گے؟...
28/12/2025

پبلک سروے ✈️
8 گھنٹوں کے طویل ہوائی سفر میں اگر آپ کو ان سیٹس میں سے صرف ایک سیٹ منتخب کرنی ہو —
تو آپ کون سی سیٹ چنیں گے؟ 🤔
👇 اپنی رائے ضرور دیں



😜
25/12/2025

😜

25/12/2025






نیشنل سکیورٹی تھریٹ کیا ہے؟ نمبر 1: ریاست آرمی چیف نہیں ہوتا، ریاست عوام ہوتی ہے، تو عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا نیشنل سکیو...
18/12/2025

نیشنل سکیورٹی تھریٹ کیا ہے؟
نمبر 1: ریاست آرمی چیف نہیں ہوتا، ریاست عوام ہوتی ہے، تو عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا نیشنل سکیورٹی تھریٹ ہے یا عوام کا مینڈیٹ بچانا نیشنل سکیورٹی تھریٹ ہے۔ نمبر 2: اپنے حق کے لیے پر امن احتجاج کرنا نیشنل سکیورٹی تھریٹ ہے یا پر امن عوام کو گولیاں مارنا نیشنل سکیورٹی تھریٹ ہے۔ جبران الیاس
۔۔

طارق محمود جہانگیری وکیل بنے ،ایڈوکیٹ جنرل بنے ،ڈپٹی اٹارنی جنرل بنے ،نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر بنے ڈگری پر کوئی اعتراض نہی...
18/12/2025

طارق محمود جہانگیری وکیل بنے ،ایڈوکیٹ جنرل بنے ،ڈپٹی اٹارنی جنرل بنے ،نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر بنے ڈگری پر کوئی اعتراض نہیں تھا لیکن جب تین حلقے کھولنے کا کہا اور دباؤ پر سر خم نہیں کیا تو ڈگری جعلی ہو گئی .

17/12/2025

برطانیہ سے پاکستان کا لوٹا ہوا 190 ملین پاؤنڈ واپس منگوانے والا 14 سال سزا کاٹ رہا اور شہباز اسی رقم سے دانش سکول کھول رہا

😂😂😂😂😂
16/12/2025

😂😂😂😂😂

اس ملک میں ایک ہی اصول ہے، اگر آپ اسٹیبلشمنٹ کے حامی ہیں تو آپ نے جتنے مرضی گناہ کیے ہوں، یا پھر آپ گناہ کرتے جائیں، آپ ...
16/12/2025

اس ملک میں ایک ہی اصول ہے، اگر آپ اسٹیبلشمنٹ کے حامی ہیں تو آپ نے جتنے مرضی گناہ کیے ہوں، یا پھر آپ گناہ کرتے جائیں، آپ کو سب معافی ہے۔ لیکن اگر آپ اسٹیبلشمنٹ کے مخالف ہیں تو آپ کو ایک مجرم بنا کر سزا دی جاتی ہے، بے شک آپ کتنے ہی معصوم کیوں نہ ہوں۔ مصطفیٰ نواز کھو کھر ۔۔

Address

Karachi

Telephone

+923103746868

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Just Pakistani Thingsss posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share