Sade Quotes

Sade Quotes NPEBDMWBTJSHYMJTWHHAB�

10/04/2024

آج بہت دل گھبرا رہا ہے کہ کاش آج کے دن ہم کہیں مل جایں کاش تیری دید نصیب ہو جائے تیری آواز کا وہ کرم ہم بد نصیبوں پے بھی ہو جائے یہ سمجھو اس شخص کی آخری خوائش کے برابر یہ خوائش ہے کاش ہم تم سے چند لمحے گفتار کر لیتے جو بیت رہی وه بتا پاتے نہ چاھتے ہوے بھی اکثر ہم اپنے ساتھ ایسا کر لیتے ہیں جس میں جان چلی جاتی ہے مگر نہ جانے عزل سے ہم ہی منحوس کیوں ہیں کے ہمیشہ بچ جاتے ہیں نہ ہی سکون نصیب ہے نہ ہی موت چلے جایں گئے اس دنیا سے اس مثال کو برقرار رکھ کے کہ محبت اگر ایک سے ہو سچی ہو پکّی ہو تو دل کسی اور کو قبول نہیں کرتا

*عید مبارک*
#شہریار

08/04/2024

دل تو بہت کرتا ہے اس سے بات کرنے کو تڑپ بہت ہوتی ہے کے ایک بار اس کی آواز سن لوں مگر شاید اب ہم مر چکے ہیں کسی حادثے میں اور جب احساس ہوا ہم کو اس سے دور ہوے تو ہوش آیا کے یہ کیا کر دیا کسی کو پانے میں اتنا مگن تھے کے بس اپنے ہاتھ سے اپنی خوشیوں کا قتل کر بیٹھے سہی کہتے ہیں کے جب کوئی دل و دماغ پے حاوی ہو جائے تو کچھ نظر نہیں آتا آج اسی بیماری میں پھس گئے ہیں جس کا حل صرف موت ہے دعا یہی کرتے ہیں آج بھی بس خدا تجھ کو سلامت رکھے تمہارے حصے میں کبھی دکھ نہ آے کیوں کے تم ایک خوشی ہو اور خوشی کے حصّے میں کبھی دکھ تکلف نہیں آتی کیوں کے صرف تم ہی میری پہلی اور آخری محبت ہو صرف تم تم پے میری دنیا ختم ہو چکی نہ ہی اب کسی کا انتظار ہے نہ ہی کسی کی چاہ بس تم تھے تم ہو تم ہی رہو گے پھر چاہے دنیا میں میرا وجود ہو یا قبر میں ہو مگر دعا وہاں بھی دعا صرف ترے لیے ہی ہو
گی

#شہریار

08/04/2024

کچھ سوالات کبھی نہیں پوچھنے چاہئے
جیسے کہ
"تمہیں اس کی یاد کیوں آرہی ہے"

#شہریار

08/04/2024

میری خواہش تھی
کہ ہم فروری کی
کسی سرد شام میں
لانگ ڈراٸیونگ پر جاتے
نصرت صاحب کو سنتے
سڑک کنارے کسی ڈھابے
کی کڑک چاٸے پیتے
ایسا تب ممکن ہوتا
جب تم میرے ساتھ ہوتے
#شہریار

08/04/2024

نفسیات کے مُطابق
اگر تُمہارا ذہنی سُکون کوئی شخص ہے
تو تُم لا عِلاج ہو
#شہریار

08/04/2024

انسان اندر سے ٹُوٹ جاۓ تو تعـــمیرِ حیـــات کی کتابیں کُچھ مدد نہیں کر سکتیں! 🙃

#شہریار

اے الله "میے تجھ سے دنیا کی مہنگی ترین آسائشوں کی طلبگار نہیں۔۔۔ بس الله تعالٰی میرے مستقبل کو خوشگوار بنادے۔ کہ میں وہ ...
08/12/2023

اے الله "
میے تجھ سے دنیا کی مہنگی ترین آسائشوں کی طلبگار نہیں۔۔۔
بس الله تعالٰی میرے مستقبل کو خوشگوار بنادے۔
کہ میں وہ ہر درد بھول جاؤں جو مجھے رولا کے رکھ دیتے ہے ۔۔۔۔!
" آمین . . "

اس قدر لاپتہ ہوں میں خود میںمیں نے لوگوں سے سنا ہےمیں بدل گئی ہوں 🖤🥀ZeZernish Alwarmback again 🙂
08/12/2023

اس قدر لاپتہ ہوں میں خود میں
میں نے لوگوں سے سنا ہے
میں بدل گئی ہوں 🖤🥀
ZeZernish Alwarmback again 🙂

Very soon we will be moving away from this country🙃
28/11/2023

Very soon we will be moving away from this country🙃

Address

Malir Zone
Karachi
4498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sade Quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category