AizeL"

AizeL" جو دل کو پیش آںٔی وہ داستان اور ہے..!!🍂

18/04/2025

اگر ہو کُچھ اُمید تو ، ہو جاؤں پُرسُکوں!!!!
اِک بے وجہ سی آس ہے، ویسے تو ٹھیک ہُوں

دیکھا جو چاند کو تو ، کوئی یاد آگیا!!!!
سو دل میرا اُداس ہے ، ویسے تو ٹھیک ہُوں۔

"آپ تو آپ ہو، آپ تو سب کچھ ہو"🦋
19/03/2025

"آپ تو آپ ہو، آپ تو سب کچھ ہو"🦋

08/03/2025

‏ان کی یادوں سے تخیل کو سجائے رکھیے
ہو کبھی ان سے ملاقات ضروری تو نہیں

07/03/2025

اِس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ہیں
تھوڑا مِلنے جُلنے کا، سِلسلہ تو رکھتے ہیں

منزلیں بُلند ہوں تو، مُشکلیں بھی آتی ہیں
مُشکلوں سے لڑنے کا، حوصلہ تو رکھتے ہیں

جو تُمہارے اپنے ہوں، تُم سے پیار کرتے ہوں
اُن کا حال کیسا ھے، کُچھ پتہ تو رکھتے ہیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AizeL" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category