Kamdi News

Kamdi News Faster News,

Kamdi News,

For Latest Updates From Around The World, Join Our Kamdi News

15/06/2025

ایران نے فرانس برطانیہ اور امریکہ کو وارننگ دی ہے*
اگر اسرائیل کی مدد کی تو خطے میں موجود آپ ک بیسز کو نشانہ بنایا جائے گا

15/06/2025

دجالی دارالحکومت تل_ابیب سے آنے والی تازہ ترین ویڈیو*

*🔵امید ہے آپ آگے بھی شیئر کریں گے*

15/06/2025

دجالی دارالحکومت پر ہائپر سونک میزائل لگنے کی ویڈیو سامنے آگئی*

‏🔥🔥🔥🔥🔥🔥🚀🚀🚀🚀*🔴تل_ابیب سے آنے والی یہ تصویر  کیسی لگی؟🔥*
15/06/2025

‏🔥🔥🔥🔥🔥🔥🚀🚀🚀🚀

*🔴تل_ابیب سے آنے والی یہ تصویر کیسی لگی؟🔥*

بہادر لوگتل ابیب رائٹ ناؤ 🙂
15/06/2025

بہادر لوگ
تل ابیب رائٹ ناؤ 🙂

25/05/2025

آج کل سوئمنگ پول پر جانے کا موسم ہے تو ذرا احتیاط کیا کریں

25/05/2025

*بریکنگ نیوز*

کوئٹہ سے تونسہ جانے والے سدا بہار ڈائیو بس عملہ اور مسافر سمیت اغوا

19/03/2025

*سولجر بازار نمبر 1 صنوبر ائس کریم کے ساتھ دکان ہیروئنچیوں کا ڈیرہ بن گئی۔*

کراچی سولجر بازار کی عوام ان نشے کے عادی افراد سے بدزن ہو گئے آس پاس کے دکاندار سخت پریشانی کے عالم میں مبتلا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ یہاں ہیروئنچیوں نے اپنا ڈیرہ ڈال رکھا ہے اور دن رات یہاں نشے کرتے ہیں۔

علاقہ مکینوں کا مزید کہنا ہے کہ یہ ایک کاروباری اور رہائشی ایریا ہے یہ خواتین اور چھوٹے بچوں کی آمد و رفت اور گزرگاہ ہے ان ہیرونچیوں کی وجہ سے خواتین اور چھوٹے بچوں کا یہاں سے گزرنا محال ہو چکا ہے۔

لہذا علاقہ مکین متعلقہ تھانے اور اعلی افسران سے ان کے خلاف سخت کاروائی کی اپیل کرتے ہیں ۔

خدارا ان نشے کے عادی افراد کو یہاں سے ہٹایا جائے اور ہمارے بچوں کا مستقبل بچایا جائے۔

رپورٹ : منصور انصاری

18/03/2025

*‏❤️ دوستوں ہم آج آپ کی ملاقات اصلی ہیرو سے کروا رہے ہیں❤*

*میانوالی کا ٹیلر ماسٹر ”قیصر حسن“ پچھلے 6 سال سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی کر دیتا ہے بمعہ 200 روپے عیدی۔۔۔*

*باپ کا ”ڈیتھ سرٹیفکیٹ“ ب فارم دیکھنے کے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے، تاکہ بچے اس سے 18 سال کی عمر تک عید کا جوڑا مفت سلوا سکے ۔۔*

*تو کیسا لگا آپ کو یہ اصلی ہیرو۔۔۔اگر دل مانے تو اس ویڈیو کو آگے شیئر کیجئے۔۔*


18/03/2025

*تازہ ترین*

*ایمپریس مارکیٹ کی صورت حال*

*کراچی: کے ایم سی کا صدر ایمپریس مارکیٹ کے اطراف میں قائم پتھاروں کے خلاف آپریشن.*

Address

Karachi Keamari
Karachi
8600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamdi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category