Najam Abbasi

Najam Abbasi اَفلاک کے پَردوں سے جاری ہُوا فَرمان...!!
وَالعصر!! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان...🖤🥀

Ishq Hain Apny usoolon Per Azal Sa QAYAM...!!!Imtehan Jis Ka Bhi Leta Hay Raiyat Nahi Karta.
29/04/2025

Ishq Hain Apny usoolon Per Azal Sa QAYAM...!!!
Imtehan Jis Ka Bhi Leta Hay Raiyat Nahi Karta.

تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن‏محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
22/04/2025

تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن
‏محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو؟

میرے خدشات سب غلط ___ کر دومجھ سے کہہ دو کے بس تمہاراہوں۔
17/04/2025

میرے خدشات سب غلط ___ کر دو
مجھ سے کہہ دو کے بس تمہاراہوں۔

ہوتی جو نہیں تو پھر کرتے کیوں ہوتم لوگ محبت کا بھی نقصان کروگے ⁦
14/04/2025

ہوتی جو نہیں تو پھر کرتے کیوں ہو
تم لوگ محبت کا بھی نقصان کروگے ⁦

14/04/2025
مجھے پتہ ہے کہ برباد ہو چُکا ہوں میںتو میرا سوگ منا مجھ کو سوگوار نہ کر انجم سلیمی
08/04/2025

مجھے پتہ ہے کہ برباد ہو چُکا ہوں میں
تو میرا سوگ منا مجھ کو سوگوار نہ کر
انجم سلیمی

صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کیوہ سمجھتے ہیں بے زباں ہوں میں۔🖤🌸
08/04/2025

صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی
وہ سمجھتے ہیں بے زباں ہوں میں۔🖤🌸

ہوا میں زہر گُھلا پانیوں میں آگ لگیتُمہارے بعد زمانہ بڑا عجیب آیا 🩶
03/04/2025

ہوا میں زہر گُھلا پانیوں میں آگ لگی
تُمہارے بعد زمانہ بڑا عجیب آیا 🩶

میرے خیال سے اب ہمتیرے خیال سے بھی گئے
26/03/2025

میرے خیال سے اب ہم
تیرے خیال سے بھی گئے

جو باتیں پی گیا تھا میں وہ باتیں کھا گی مجھ کو
26/03/2025

جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گی مجھ کو

‏توڑنے  والے تیرے  دستِ ہنر  سے گر کرایسے ٹوٹے ہیں کہ شاہکار بنے پھرتے ہیں 💔
26/03/2025

‏توڑنے والے تیرے دستِ ہنر سے گر کر
ایسے ٹوٹے ہیں کہ شاہکار بنے پھرتے ہیں 💔

Address

Karachi
75050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najam Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category