Imtiaz Laghari Official

Imtiaz Laghari Official CEO Public 360, Content Creator, Current affairs, History, Social issues, Life Coaching & Poetry.

04/10/2026

انیہ عامر کے ہاتھ پر خوبصورت عربی پیغام! سوشل میڈیا پر چرچا
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ہاتھ پر نظر آنے والے خوبصورت عربی پیغام نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ تصاویر اور ویڈیو کے بعد مداحوں کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

04/10/2026

🚨 "احتجاج سب کا حق، مگر توڑ پھوڑ نہیں" — شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے، تاہم احتجاج کے نام پر توڑ پھوڑ اور سرکاری و عوامی املاک کو نقصان پہنچانا قابلِ قبول نہیں۔ انہوں نے قانون کی پاسداری پر زور دیا۔

04/10/2026

🚨 چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں! کاکروچ پارٹی کا دوٹوک مطالبہ
بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی اور دیگر مظاہرین انتخابی فہرستوں میں تبدیلیوں پر اعتراضات اٹھا رہے ہیں، جبکہ الیکشن کمیشن نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے فہرستوں کی نظرثانی کو انتخابی ریکارڈ درست کرنے کی کارروائی قرار دیا ہے۔
See less

02/10/2026

🚨 یہ صرف ایک گھر کی کہانی نہیں!!

ایک گھر سے جڑی یہ کہانی دراصل معاشرے کے کئی خاندانوں کے مسائل، مشکلات اور تلخ حقیقتوں کی عکاسی کرتی ہے۔ مکمل تفصیل اور اصل معاملہ جاننے کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں۔

30/09/2026

جنوبی سندھ صوبے پر آفاق احمد نے پھر آواز بلند کردی!
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے ایک بار پھر جنوبی سندھ صوبے کے مطالبے پر اپنا مؤقف واضح کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ماضی میں بھی اس مطالبے کے لیے تحریک اور دستخطی مہم چلا چکے ہیں اور آج بھی اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔
See less

29/09/2026

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا پیغام؟ بڑا دعویٰ، حقیقت کیا ہے؟
سہیل آفریدی سے متعلق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مبینہ پیغام کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ بعض رپورٹس میں عہدے سے ہٹانے اور عدم اعتماد کی بات کی گئی، تاہم بیرسٹر گوہر نے ایسے دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔
Se

27/09/2026

اہور ڈیفنس میں آذربائیجانی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی! افسوسناک واقعہ
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، جبکہ مزید حقائق سامنے آنا باقی ہیں۔ مکمل تفصیلات Public 360 پر۔
See les

25/09/2026

شرجیل میمن MQM والوں پر آگ بگولہ!

شرجیل میمن نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور ان کے مؤقف پر سخت ردِعمل دے دیا۔ سیاسی اختلافات کے معاملے پر ان کے بیان کے بعد سندھ اور کراچی کی سیاست میں بحث مزید تیز ہوگئی۔ مکمل تفصیلات دیکھیے Public 360 پر۔

23/09/2026

مصطفیٰ کمال، خالد مقبول اور فاروق ستار کو دفنا دینگے! سعید غنی
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں مصطفیٰ کمال، خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار سے متعلق سعید غنی کا سخت بیان سامنے آگیا۔ سعید غنی نے سیاسی مقابلے اور اختلافات کے حوالے سے دوٹوک الفاظ استعمال کیے، جس کے بعد سیاسی بحث تیز ہوگئی۔ مکمل تفصیلات دیکھیے Public 360 پر۔

23/09/2026

کراچی کے مسافروں کے لیے بری خبر! پیپلز بسیں روٹس سے غائب
کراچی میں پیپلز بس سروس کی متعدد بسیں روٹس سے غائب ہونے کی اطلاعات سامنے آگئیں، جس سے روزانہ سفر کرنے والے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ بسیں اچانک کہاں گئیں اور شہریوں کو کن مسائل کا سامنا ہے؟ جانیے مکمل تفصیلات Public 360 پر۔
See less

Address

Karachi
74400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz Laghari Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category