Brave Karachi

Brave Karachi social worker

08/08/2026

شفیق موڑ پر جو تجاوزات کو ہٹانے کے آپریشن میں جھگڑا ہوا اس میں ایک خاص ویڈیو ہمارے ہاتھ لگی ہے جس میں ہوٹل والا لوہے کی راڑ سے پولیس انسپکٹر کے سر پر وار کر رہا ہے۔
جس سے اس کی جان بھی جا سکتی تھی ویڈیو پہلے کومنٹ میں

07/08/2026

کراچی کی عوام نے جماعت اسلامی کی پہیہ جام احتجاج کی کال مسترد کر دی ❌ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

06/08/2026

پانی کے راستے میں نہ آئیں جو جو پانی کے راستے آتا ہے قدرت اس کو ختم کر دیتی ہے۔
ہم ہر سال پانی کے راستے پر کنکریٹ کے پہاڑ بناتے ہیں اور پانی ہر سال ان کو بہا کر لے جاتا ہے۔

#چمکتاکراچی

05/08/2026

والدین سے درخواست ہے اپنے بچوں پر نظر رکھیں باہر وہ اپنی زندگی کے ساتھ کھیل رہے ہیں یا اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگیوں کے ساتھ بھی کھیل رہے ہیں؟
#چمکتاکراچی

05/08/2026

اپر چترال کوراغ میں کل شدید بارش کی وجہ سے اونچے درج کا سیلابی ریلا گزرا لیکن اللہ تعالیٰ کا کرم ہے کوئی جانی نقصان یا گھروں کو نقصان نہی پہنچا تاہم پینے کے پانی کا pipeline ریلے میں بہہ گیا جس کی وجہ سے Kuragh میں پانی کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے جو انشاء اللہ کل تک بحال ہوگا۔۔ ۔ لوگ اپنے مدد آپ کے تحت پانی بحال کرنے میں مصروف ہے۔۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین۔۔۔
#چمکتاکراچی

05/08/2026

چترال : بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال میں ایک شخص پل کراس کرنے کی چکروں میں بال بال بچ گیا۔
#چمکتاکراچی

04/08/2026

3 اگست کو آنے والے شدید سیلاب نے حسن آباد پل کو مکمل طور پر تباہ کر دیا، جبکہ کریم آباد روڈ دونوں اطراف سے بند ہو گئی۔ سڑک کی بندش کے باعث مقامی لوگوں اور مسافروں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دعا ہے کہ حالات جلد معمول پر آئیں اور متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام تیزی سے مکمل ہو۔
#چمکتاکراچی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brave Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Brave Karachi:

Shortcuts

Share