18/09/2026
📝 مختصر Description
غزوۂ ذی قَرَد (غابہ) کا یہ مستند واقعہ حضرت سلمہ بن اکوعؓ کی غیر معمولی بہادری پر مبنی ہے۔ یہ واقعہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں روایت ہوا ہے۔
📖 حوالہ:
صحیح البخاری 4194،
صحیح مسلم 1806
مزید مستند اسلامی واقعات کے لیے کو Subscribe کریں۔