Exploring Sindh Babul- Islam

Exploring Sindh Babul- Islam Video Creator �

مہنگائی، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے اور گہرے ہوتے معاشی بحران کے خلاف دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایک ایسا معاش...
29/07/2026

مہنگائی، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے اور گہرے ہوتے معاشی بحران کے خلاف دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایک ایسا معاشی نظام جو عام انسانوں پر بوجھ بنے اسے مسترد کرتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے عوام سمیت ہر اس شخص کے ساتھ ہیں جو ناانصافی اور عدم تحفظ کا شکار ہے۔ یہ فیمنسٹ جدوجہد انصاف، وقار اور اجتماعی آزادی کے لیے ہے جہاں منافعے سے پہلے انسان کی قدر کی جائے۔

_شہزادی رائے

Shahzadi Rai Nisha Rao

Shahzadi Rai

مہنگائی، معاشی ناانصافیوں اور مساوی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے سماجی و فلاحی کارکن شہزادی رائے نے 29 جول...
27/07/2026

مہنگائی، معاشی ناانصافیوں اور مساوی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے سماجی و فلاحی کارکن شہزادی رائے نے 29 جولائی 2026 کو شام 4:00 بجے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے کی کال دے دی ہے۔ منتظمین کے مطابق اس پرامن احتجاج کا مقصد عام آدمی کے حقوق کا تحفظ اور ریاستی سطح پر مساوات کا حصول ہے۔ تمام شہریوں اور سول سوسائٹی سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

​🏷️ Shahzadi Rai

خیرپور کے علاقے پیر گوٹھ کے قریب گاؤں گابر میتلو میں لالن واہ نہر میں نہاتے ہوئے چار کمسن بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین سگی بہنیں کونج، پارس، دودی اور ان کا معصوم بھائی سراج شامل ہیں۔

ایک ہی گھر کے چار بچوں کی اچانک ہلاکت پر اہل خانہ شدید غم سے نڈھال ہیں جبکہ اس دردناک واقعے کے بعد پورے علاقے اور شہریوں میں گہرے دکھ اور سوگ کی فضا قائم ہے۔

راشد عزیز بھٹا صاحب سرائیکی اور سندھی خطے کے حقوق کے لیے ایک متحرک اور فعال آواز ہیں۔"Rashid Aziz Bhutta ♥️🙏
15/07/2026

راشد عزیز بھٹا صاحب سرائیکی اور سندھی خطے کے حقوق کے لیے ایک متحرک اور فعال آواز ہیں۔"

Rashid Aziz Bhutta ♥️🙏

جماعت اسلامی کراچی یونیورسٹی کا سندھی شعبہ بند کرانا چاہتی ہے۔ سندھی اور سرائیکی عوام کراچی یونیورسٹی
میں سندھی ڈیپارٹمنٹ کا تحفظ کریں گے کراچی یونیورسٹی میں سندھی ڈیپارٹمنٹ پر کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دیں گے

راشد عزيز ڀٽا: چیئرمین سرائیکی ایکشن کمیٹی پاکستان

Shoukat Ali Zardari Sahib Great personality beautiful person 🫶♥️
15/07/2026

Shoukat Ali Zardari Sahib Great personality beautiful person 🫶♥️

ببرلو میں اغوا ہونے والی بچیوں کی بازیابی کے لیے دھرنا دیا جا رہا ہے، شاید قوم اور حکمرانوں کو اس بات کی خبر نہیں ہے۔

شوکت علی زرداری

Shoukat Ali Zardari

کراچی سے تعلق رکھنے والی معروف بزنس لیڈر اور AM Group of Companies کی CEO Anum Malik نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ش...
29/06/2026

کراچی سے تعلق رکھنے والی معروف بزنس لیڈر اور AM Group of Companies کی CEO Anum Malik نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی شاندار نمائندگی کرتے ہوئے بزنس کمیونٹی میں ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
سینیئر جرنلسٹ شاہزیب پیرزادہ کی رپورٹ کے مطابق:
انم ملک نے حال ہی میں لاس اینجلس، امریکہ میں منعقدہ بین الاقوامی انڈسٹریل بزنس کانفرنس (The MeetLife International Industrial Business Conference 2026) میں شرکت کی اور اپنے شاندار وژنری خطاب سے عالمی سرمایہ کاروں کو متوجہ کیا۔ انم ملک کا ماننا ہے کہ: "حقیقی طاقت بلند آواز میں نہیں، بلکہ وژن، مقصد اور اثر انگیز گفتگو میں ہوتی ہے۔"
Hashoo Group کے ساتھ اسٹریٹجک روابط:
علاوہ ازیں، کاروباری نیٹ ورک کو وسعت دیتے ہوئے 'اے ایم گروپ' اور پاکستان کے نامور 'ہاشو گروپ' کے درمیان ایک اعلیٰ سطحی میٹ اب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہاشو گروپ کے معزز مالکان مسٹر صدر الدین ہاشوانی اور مس سارہ ہاشوانی نے خصوصی شرکت کی۔ یہ ملاقات دونوں بڑے گروپس کے درمیان باہمی اعتماد، کاروباری ہم آہنگی اور طویل المیعاد شراکت داری کی علامت ہے۔

رپورٹ: شاہزیب پیرزادہ، سینیئر جرنلسٹ، C*C
کراچی
🌐 www.cyckarachi.digitalnews

*CKarachi

رپورٹ: شاہزیب پیرزادہ، سینیئر جرنلسٹ، C*C کراچی

ڪاميابي منزل ناهي، هڪ ڊگهي سفر جو نالو آهي ۽ ان سفر کي سچي لڳن سان ڪيئن طئي ڪبو آهي، اهو اسان کي ڊاڪٽر مرڪ الاهي بھڪاڪ ص...
31/05/2026

ڪاميابي منزل ناهي، هڪ ڊگهي سفر جو نالو آهي ۽ ان سفر کي سچي لڳن سان ڪيئن طئي ڪبو آهي، اهو اسان کي ڊاڪٽر مرڪ الاهي بھڪاڪ صاحبہ جي پروفائل مان سيکڻ لاءِ ملي ٿو.
ڀوراني بھڪاڪ انٽرپرائزز جي سي اي او (CEO)، بين الاقوامي ڪاروباري اڳواڻ ۽ دبئي ريل اسٽيٽ جي هڪ وڏي سڃاڻپ، ڊاڪٽر مرڪ الاهيءَ اهو ثابت ڪيو آهي ته جيڪڏهن عزم سچو هجي ته ڪابه رڪاوٽ توهان جو رستو روڪي نٿي سگهي. سي وائي سي (C*C) ڪراچي جي پوري ٽيم ۽ بيورو چيف پاران اسين پاڪستان جي ان مائيا ناز ڌيءَ جي عالمي ڪاميابين کي سلام پيش ڪيون ٿا، جيڪا سڄي دنيا جي عورتن لاءِ هڪ حقيقي انسپيريشن (Inspiration) آهي.
Murk Illahi Bikak

کامیابی منزل نہیں، ایک طویل سفر کا نام ہے اور اس سفر کو سچی لگن سے کیسے طے کیا جاتا ہے، یہ ہمیں ڈاکٹر مرک الٰہی بھکاک صاحبہ کے پروفائل سے سیکھنے کو ملتا ہے۔

دبئی (UAE) میں بین الاقوامی بزنس کو نئی بلندیوں پر پہنچانے والی ڈاکٹر مرک الٰہی کا یہ سفر ہر اس نوجوان کے لیے ایک گائیڈ بک ہے جو محنت پر یقین رکھتا ہے۔ آپ سچ مچ پاکستان اور بالخصوص ہمارے پورے پاکستان کا وہ سرمایہ ہیں جس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے۔

دبئی (متحدہ عرب امارات) میں مقیم معروف عالمی کاروباری شخصیت، سرمایہ کار اور رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کی ممتاز رہنما، ڈاکٹر مرک الٰہی بھکاک (CEO - بھورانی بھکاک انٹرپرائزز) کا شاندار سفر پاکستان کا اصل فخر ہے۔

خصوصی پیشکش بحوالہ بیورو چیف، سی وائی سی کراچی (C*C Karachi)

Murk Illahi Bikak

​ ゚

پناہگیروں کی مشتاق سرڪي جي صورت ۾ اهڙو "ٽڪر جو بندو" مليو آهي جنهن سندن ننڊون حرام ڪري ڇڏيون آهن.Mushtaq Sarki Team Mush...
06/05/2026

پناہگیروں کی مشتاق سرڪي جي صورت ۾ اهڙو "ٽڪر جو بندو" مليو آهي جنهن سندن ننڊون حرام ڪري ڇڏيون آهن.
Mushtaq Sarki Team Mushtaq Sarki اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے سر سلامت رہیں ۔❤️

سي وائي سي ڪراچي صرف هڪ سوشل ميڊيا پليٽ فارم ناهي، پر هي( کراچی سنڌ) هڪ اهڙي آواز بڻجي چڪو آهي، جنهن وڏن وڏن "ٽائوٽن" ۽ "گٽڪا خورن" جي ننڊ حرام ڪري ڇڏي آهي.

مشتاق سرڪي اها ديوار آهي جنهن رڳو ڳالهيون ناهن ڪيون، پر مڪمل ثبوتن ۽ دستاويزن سان گڏ گٽڪا مافيا ۽ بدعنوان جي "اِيٽ سان اِيٽ" وڄائي ڇڏي آهي.

ڪراچي سان گڏجي تاريخ ساز جدوجهد: C*C ڪراچي جو اتحاد هڪ اهڙي طاقت بڻجي اڀريو آهي، جنهن سنڌ جي يوتھ کي بيدار ڪري ڇڏيو آهي. هي پليٽ فارم اڄ ان هر فرد جي آواز آهي جيڪو ظلم خلاف اٿي بيٺو آهي.

*CNews

سندھ کے باسیوں اور حیدرآباد کے شہریوں کے لیے ایک شاندار موقع! 🎉​"Exploring Sindh Babul-Islam" ہمیشہ سندھ کی ترقی اور یہا...
15/04/2026

سندھ کے باسیوں اور حیدرآباد کے شہریوں کے لیے ایک شاندار موقع! 🎉
​"Exploring Sindh Babul-Islam" ہمیشہ سندھ کی ترقی اور یہاں کے باصلاحیت نوجوانوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ آج ہمیں خوشی ہے کہ ہم آپ کو متعارف کروا رہے ہیں سندھ کے ابھرتے ہوئے اور قابلِ فخر انجینئر، یاسر علی مستوئی صاحب کو!
​وہ اپنی کمپنی "Yasir Ishaque Construction & Co" کے ذریعے حیدرآباد میں تعمیراتی شعبے کو جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ معیار کے نئے ورژنز سے روشناس کروا رہے ہیں۔ اگر آپ اپنے خوابوں کے گھر کو جدید طرز پر تعمیر کروانا چاہتے ہیں، تو اب تجربہ کار انجینئرز کی ٹیم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے۔
​✅ ہماری پیشہ ورانہ خدمات:
🔹 جدید تعمیرات: گھر، پلازہ اور کمرشل بلڈنگز کی پائیدار تعمیر۔
🔹 آرکیٹیکچر ڈیزائن: 2D اور 3D نقشہ جات اور SBCA سے منظوری۔
🔹 انٹیریئر ڈیزائننگ: دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق بہترین انٹیریئر اور ایکسٹیریئر۔
🔹 رینوویشن: پرانے گھروں اور عمارتوں کو جدید رنگ روپ دینا۔
​✨ ہماری انفرادیت:
🌟 ماہر انجینئرز: اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار ٹیم کی نگرانی میں کام۔
🌟 اعلیٰ کوالٹی: مٹیریل اور فنِ تعمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
🌟 جدید ٹیکنالوجی: تعمیرات میں نئے ورژنز اور جدید ڈیزائنز کا استعمال۔
🌟 بھروسہ مند نام: وقت کی پابندی اور کلائنٹ کا 100% اعتماد۔
​📍 آفیس لوکیشن: حیدرآباد، سندھ۔
​📞 رابطہ کی تفصیلات:
📱 کال یا واٹس ایپ: 0301-5238117 (Engr. Yasir Ali Mastoi)
🏢 نور بلڈرز اینڈ ڈویلپرز: 0301-3300959
📧 ای میل: [email protected]
🌐 فیس بک: Yasir Ishaque Construction
📸 انسٹاگرام: yasir_ishaque_construction

سابق ميونسپل آفيسر فيض محمد چنا صاحب جي گهر تي ظلم ٿيو: ٻارن کي اغوا ڪيو ويو، عورتن تي هٿ وڌايو ويو ۽ ڌمڪيون ڏنيون ويون۔...
18/11/2025

سابق ميونسپل آفيسر فيض محمد چنا صاحب جي گهر تي ظلم ٿيو: ٻارن کي اغوا ڪيو ويو، عورتن تي هٿ وڌايو ويو ۽ ڌمڪيون ڏنيون ويون۔
متاثر خاندان موجب، پنجاب جي پوليس آفيسر (D.P.O) عرفان سمو ۽ سندس ڀاءُ هن عمل ۾ ملوث آهن، پر پوليس ڪا قدم کڻڻ لاءِ تيار ناهي۔
هي فقط هڪ خاندان جو مسئلو نه، پر انساني حقن ۽ قانون جي ڀڃڪڙي آهي۔
هاڻ هر فرد پنهنجو آواز بڻجي، شيئر ڪري، مدد ڪري ۽ ظلم خلاف بيهو۔

حمايت ڪريو، ظلم ۽ بي انصاف خلاف بيهو!
جيڪو طاقتور ماڻهو ڪنهن به برادري جي فرد تي ظلم ڪري، اسان کي پاڻ ئي آواز پهچائڻو آهي، حفاظت ڪرڻي آهي ۽ مدد ڪرڻي آهي۔
🌐 سوشل ميڊيا ۽ ڊجيٽل پليٽفارم طاقتور اوزار آهن — شيئر ڪريو، پوسٽ ڪريو، ۽ پنهنجي برادري لاءِ انصاف ۽ تحفظ لاءِ آواز بڻجو۔
چنا برادري: هڪ ٻئي جي حمايت ۾ طاقتور آهي! ✊

Address

Karachi Sindh
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exploring Sindh Babul- Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share