12/08/2025
اس ورکشاپ میں آپ کروشیا سے
فلسطین اور پاکستان پرچم بنا پائے گے جو آپ
چابی چین کی صورت میں استعمال کرسکتے ہے ۔
۱۔7 دن پر مشتمل یہ ورکشاپ ہوگی جن کو کورشیا آتا ہو یا نہیں وہ بآسانی بنا سکیں گے ۔
۲۔ ورکشاپ کی فیس ۱۰۰ روپے ہے جو فلسطین کے لیے ڈونیٹ ہوگی ۔
۳۔کلاسیس رکاڈنگ ویڈیو کی شکل میں ہوگی جو آپ بآسانی کسی بھی وقت دیکھ سکتے ہیں۔
۴۔کامیاب ہونہار کو اعزازی سند دیا جائ گی ۔
آئیں اپنی آزادی کی خوشی میں فلسطین کو بھی یاد کیجئے اور اپنے ہاتھوں سے فلسطین کے لیے پرچم بنائیں۔
🇵🇰ہم زندہ قوم ہے پائندہ قوم ہے 🇵🇰
🇵🇸اس کی مثال دیجیے
غزہ کے ساتھ مدد میں ہمارے ساتھ شامل ہوا جائیے 🇵🇸
ابھی اپنی فیس جمع کرکے سکرین شارٹ لیکر ورکشاپ میں شامل ہوجائے ۔
03100558807ایزی پیسہ
#🇵🇰❤️🇵🇸