Ihsas_e محبت

Ihsas_e محبت احساس

With Kaptaan Ka Opener کپتان کا اوپنر – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
25/04/2024

With Kaptaan Ka Opener کپتان کا اوپنر – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

28/10/2021
25/10/2021

لوگ جیت کی خوشی منارہے ہیں اور مجھے اس بندے کی تلاش ہے جو کہہ رہا تھا "سب لوگ لنک پہ کلک کریں نہیں تو سکرین ایسے ہی رہے گی"۔😁

قبیلہ بنی ساعدہ کے بھائی سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی ماں کا انتقال ہوا تو وہ ان کی خدمت میں حاضر نہیں تھے (بلکہ رسول ال...
20/10/2021

قبیلہ بنی ساعدہ کے بھائی سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی ماں کا انتقال ہوا تو وہ ان کی خدمت میں حاضر نہیں تھے (بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ دومۃ الجندل میں شریک تھے) اس لیے وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا یا رسول اللہ! میری والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور میں اس وقت موجود نہیں تھا تو اگر میں ان کی طرف سے خیرات کروں تو انہیں اس کا فائدہ پہنچے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں! سعد رضی اللہ عنہ نے اس پر کہا کہ میں آپ کو گواہ بناتا ہوں کہ میرا باغ مخراف نامی ان کی طرف سے خیرات ہے۔

صحيح البخاري
2762

السلام عليكم ورحمة الله جب ہم نمازوں سے لا پرواہ ہونے لگیں۔۔۔ ہمارے نزدیک ان کی اہمیت کم یا ختم ہونے لگے۔۔۔ ہم نمازوں کی...
20/10/2021

السلام عليكم ورحمة الله
جب ہم نمازوں سے لا پرواہ ہونے لگیں۔۔۔ ہمارے نزدیک ان کی اہمیت کم یا ختم ہونے لگے۔۔۔ ہم نمازوں کی ادائیگی کو ٹالنے لگیں ۔۔۔ قرآن سے دوری اختیار کرلیں، اللّہ تعالیٰ کے ذکر سے دل غافل ہونے لگے ۔۔۔
تو پھر آپ انتظار کریں دل کی تنگی کا، گھبراہٹ اور بےچینی کا، غموں کا۔۔۔
کیونکہ یہ سب رب کی یاد سے دوری کے سبب ہوتا ہے
اور رب کا وعدہ ہے :
"ألا بذكر الله تطمئن القلوب "
آگاہ رہو اللّہ کے ذکر سے ہی دل کو اطمینان اور قرار ملتا ہے

اس لئے اگر آپ دل کی تنگی میں مبتلا ہیں
دل اچانک گھبراہٹ اور بے چینی کا شکار ہوجاتا ہے
تو اذکار اور تلاوت قرآن کی پابندی کیجئے
نمازوں میں دل لگائیے
سجدوں کو طویل کیجئے
دعاؤں کے لئے خاص وقت نکالیے
الله سے اپنے رابطے بحال کیجئے
پھر جب دل اللّہ کے نوازے ہوئے اطمینان سے بھر جائے گا تو دنیاوی پریشانیاں د کو تنگ نہیں کریں گی۔

Address

LiaqatAbad
Karachi
1WEATHER

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsas_e محبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share