Soldier Bazar

Soldier Bazar This Page Is Just For Social News and Entertainment...

18/03/2026

Soldier Bazar

30/11/2025

Advice

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ڈکیتی مزاحمت پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہ...
28/10/2025

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ڈکیتی مزاحمت پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واردات کا مقدمہ جاں بحق ہونے والے 20 سالہ معیز کے بھائی مزمل جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقتول کے بھائی کے مطابق میں اپنے بھائی کے ساتھ رات دکان بند کرکے موٹر سائیکل پر گھر کی طرف جارہا تھا، بہادر یار جنگ روڈ پر ہم رُکے، میں رول لینے ہوٹل پر گیا، معیز موٹر سائیکل پر کھڑا رہا میں نے دیکھا کہ موٹر سائیکل سوار دو مسلح ملزمان آئے، معیز سے چھینا جھپٹی کرنے لگے، اسی دوران گولی چلنے کی آواز آئی اور معیز زمین پر گر پڑا، میں نے بھاگ کر بھائی کو اٹھایا، کمر کے نیچے لگنے والی گولی پیٹ سے پار ہوگئی تھی، معیز کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ معیز کے جا ں بحق ہونے سے قبل درج ہوا تھا اب مقدمے میں قتل کی دفعہ کا اضافہ کیا جائے گا.

21/08/2025

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، 25 افراد زخمی,
افراتفری کے ساتھ لوگوں نے لوٹ مار شروع کر دی



24/07/2025

بچوں کو کیسی تربیت دی گئی ہے،😠 یہ چور ہمارے شہر کو برباد کر رہے ہیں۔

Wese last year July mein hi haider ki shop say chori hoi thi charger ki🤔 Link niche hai...

https://www.facebook.com/share/v/19eVoB6Dou/


16/07/2025

سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کی کرپشن کراچی میں کچرا صاف کیوں نہیں ہوتا

14/06/2025

Yameen Kabab | Soldier Bazar

27/03/2025

Short Video of Soldier Bazar

06/02/2025

Soldier Bazar Jamat Khana

11/11/2024

Explore Soldier Babar Food Street
🍔🌮🥙🍱🍜🍧

19/09/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Soldier Bazar
Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soldier Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share