Pakistan Ki Awaz

Pakistan Ki Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Ki Awaz, Karachi.

عوام کی آواز
پاکستان کی عوام کی حقیقی آواز! 🇵🇰
ہم لاتے ہیں تازہ ترین خبریں، تجزیے، اور ویڈیوز — وہ سب کچھ جو آپ کو جاننا چاہیے، سیدھا اور سچ! سیاست، معیشت، عوامی مسائل، اور روزمرہ کی اہم خبروں پر ہماری نظر رہتی ہے۔

ویڈیوز | 📰 نیوز اپڈیٹس

10/11/2025

صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بدُعا نکلتی ہے کہ اِس کراچی کو اُجاڑنے والے تیری نَسلیں برباد ہوں

تو سلامت وطن تا قیامت وطن❣️🇵🇰🇸🇦🤲🏻الله پاکستان سعودی عرب کی اس بہترین دوستی  کو قائم ودائم رکھے،کوئی بھی جذبات میں اکر اد...
18/09/2025

تو سلامت وطن تا قیامت وطن❣️🇵🇰🇸🇦🤲🏻
الله پاکستان سعودی عرب کی اس بہترین دوستی کو قائم ودائم رکھے،کوئی بھی جذبات میں اکر ادھر ادھر کی پوسٹ نہ لگائے،سب اپنی حیثیت کیمطابق بات کیا کرے،پاکستان ہے تو ہم ہیں،اور ہمارا دوسرا گھر حرمین الشریفین❣️🙏🏻🇸🇦پاکستانی وفد کو بہترین پروٹوکول دینے پر سعودی حکومت کا دل سے شکریہ❤️

18/09/2025

کاش میں بھی پاکستان کی اُس آرمی کا ممبر ہوتا جس نے حرمین الشریفین کی حفاظت کرنی ہے۔

Address

Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share