Arsalan Shah ヅ

Arsalan Shah ヅ A PROUD & PATRIOTIC Pakistani, MUSLIM by Soul, Social Media Activist, A TRUE BELIEVER of Alif ALLAH.

03/11/2016

ریلوے کا خوفناک حادثہ. آتش فشاں لہجے والے وزیر ریلوے کہاں ہیں؟
کوئی انہیں بتا دے یہ حادثہ عمران خان نے کرایا ہے. شاید وہ متحرک ہو جائیں.

01/11/2016

خان صاحب نے بہترین فیصلہ کیا ہے دھرنے کی کال واپس لینے کا . ....انہوں نے اپنی طاقت بچانے کے ساتھ ساتھ تین چیزیں ثابت بھی کیں

جو لوگ عمران خان کو فوج کی کٹھ پتلی کہہ رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ ان کا کھیل کھیلا جارہا ہے، انہیں غلط ثابت کیا
جو لوگ فرما رہے تھے کہ یہ آئین اور قانون کو کچھ نہیں سمجھتے، ان کی بات غلط ثابت کی
ن لیگ کی حکومت کی عدم برداشت اور غیر جمہوری رویے کو سب کے سامنے کر دیا... یوں بہت سے جمہوریت پسندوں کو ن لیگ کے حوالے سے لاحق غلط فہمی دور کر دی.
خان صاحب آپ پاکستان کا فخر ہے آپ پاکستان کی شان ہے آپ پاکستان کی جان ہے آپ عمران خان ہے❤💚

31/10/2016

میڈیا چاہتا ہے کہ حکومت PTI کارکنوں پہ شیلنگ کرے لاٹھیاں برسائے تو جواباً کارکن پولیس کو شکریئے کیساتھ پُھول پیش کرے..
کیا ایسا ممکن ہے ؟؟ 👊👊👊

31/10/2016

Singers, Actors, Parliamentarians & ofcourse common men are being tortured and abducted but why? Just To SAVE ONE ROYAL FAMILY?
Democracy My FOOT!

31/10/2016

‏ن لیگ نے تین سالہ دورِ حکومت میں ماشاءاللہ اتنے کارنامے سرانجام دیئے ہیں کہ انکی حکومت کو اسلام آباد میں دس ہزار لوگ جمع ہونے سے بھی خطرہ ہے.

پختونخواہ سے پنجاب جانے والے سارے راستوں پر کنٹینر رکھ کر اور ریت ڈال کر سیل کر دیا گیا هے، اتنے انتظامات تو اهل پنجاب ن...
29/10/2016

پختونخواہ سے پنجاب جانے والے سارے راستوں پر کنٹینر رکھ کر اور ریت ڈال کر سیل کر دیا گیا هے، اتنے انتظامات تو اهل پنجاب نے محمود غزنوی کے حملے روکنے کے لئے بهی نہیں کئے هونگے. برگر بچوں سے اتنا خوف؟؟ بکرے کی ماں کب تک خیر منائےگی, کیونکہ تلاشی تو دینی پڑےگی.

Blessed to have Crime Minister Nawaz Sharif as our PM. :)
26/10/2016

Blessed to have Crime Minister Nawaz Sharif as our PM. :)

‏میرے ھاتھ میں قلم ھےمیرے ذہن میں اجالامجھے کیا دبا سکے گاکوءی ظلمتوں کا پالاMay Allah always help Imran Khan. Ameen! 💚
23/10/2016

‏میرے ھاتھ میں قلم ھے
میرے ذہن میں اجالا
مجھے کیا دبا سکے گا
کوءی ظلمتوں کا پالا
May Allah always help Imran Khan. Ameen! 💚

کیا پاکستان کا ہمدرد صرف عمران خان ہے ؟ کیا یہ ملک میرا اور آپکا نہیں ؟ کیا اس ملک کو یونہی لُٹنے دیں ؟ جواب دو پاکستانی...
23/10/2016

کیا پاکستان کا ہمدرد صرف عمران خان ہے ؟
کیا یہ ملک میرا اور آپکا نہیں ؟
کیا اس ملک کو یونہی لُٹنے دیں ؟
جواب دو پاکستانیو ۔ تمہارے منہ کیوں سلے ھوے ہیں ؟

All Governments are Temporary,But Diesel Sahb is Permanent!
11/10/2016

All Governments are Temporary,
But Diesel Sahb is Permanent!

Sir Imran Khan you are our motivation, our inspiration, our strength & our leader. Wishing you health & happiness. 💜The ...
05/10/2016

Sir Imran Khan you are our motivation, our inspiration, our strength & our leader. Wishing you health & happiness. 💜
The one and only leader struggling for the uprising of Pakistani Nation.
May Allah protect you from all evils & give more strength to fight the status quo.

Only in India! How crap! I fell queasy how these 'human' can eat with rats.This is ugliest & worst living condition but ...
04/10/2016

Only in India! How crap! I fell queasy how these 'human' can eat with rats.
This is ugliest & worst living condition but Hindus take pride.👇

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arsalan Shah ヅ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Arsalan Shah ヅ:

Share