Desi Parents Ki Baten

Desi Parents Ki Baten Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Desi Parents Ki Baten, Arts and entertainment, north nazimabad karachi, Karachi.

06/12/2020

مرشد کرونا کا ایک مریض چھپا لیتے ہیں

اگلے سال پیپروں میں کام آئے گا۔۔۔
🤣🤣🤣👻

10/05/2020

Un Larkyun Ko Bi happy mothers Day Jo Har Mamly me Maa Banti Hain. 🙄👍

01/04/2020

COVID-19
لاک ڈاون پر پابندی نہ کرنیوالوں کو جلاب (موشن) کی گولیاں دی جائے تاکہ گھروں میں رہے اور ہاتھ بھی بار بار دھوے🙉
🤭🤷‍♀️🤭

01/04/2020
01/04/2020

چیو نگم چباتے وقت معدہ ضرور سوچتا
ہوگا🤭🤭
کہ یہ کیا کھا رہا ہے جو نیچے نہیں آرہا😂
😃

01/04/2020

‏افسوسناک خبر🥺
سیالکوٹ میں 17 سالہ نوجوان نے جیب خرچہ نہ ملنے پر پنکھے میں رسی ڈال کر اسے نیچے اتارا اور کباڑخانے میں بیج دیا☹

01/04/2020

لڑکا ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے جب بےعزتی ہونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ہے😂😂😂😜

17/01/2020

پاکستان کے ہر شہر کی دیواریں بنگالی باوا کے کمالات سے بھری پڑی ہیں پھر بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان آنے سے کیوں ڈر رہی ہے😂

05/10/2019

زندگی کو بھی اساتذہ کا عالمی دِن مبارک ہو ، اچھے سبق سکھا رہی ہے ۔۔۔۔ !!

Address

North Nazimabad Karachi
Karachi
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Parents Ki Baten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share