Syeda Mishi

Syeda Mishi Ye jo pthr dekhtey ho tum ye admi tha kabhi
Ehley muhabat ko btageya intezar es ko kehtein Hain

28/08/2025
by AI
28/08/2025

by AI

my project
28/08/2025

my project

11/07/2025

ردو کے تمام حروف تہجی کو انتہائی خوبصورتی سے ایک جگہ یکجا کر کے پیش کیے جانے والا خوبصورت انتخاب ۔۔۔۔۔

*میرا لفظ لفظ تراش کر۔۔۔
*مجھے حرف حرف تلاش کر!!!!

میں"" الف"" ہوا تو الم ہوا...
ہوا ""ب ""تو باعث ِغم ہوا!!!

جہاں ""پ ""نے پاؤں جکڑ لئیے۔۔۔
وہیں ""ت ""نے تلوے پکڑ لئیے!!!

کہیں"' ٹ"" جو مجھ کو ٹکر گیا...
وہیں ""ث ""نے مجھ کو ثمر دیا!!!

کبھی ""ج"' مجھ کو جلا گیا...
کبھی ""چ ""نے چکر چلا دیا!!!!

مگر ""ح ""نے حال بدل دیا...
اور ""خ ""نے خال بدل دیا!!!

تبھی ""د"" سے دل لگا لیا۔۔۔
اور ""ڈ"" سے ڈنکا بجا دیا!!!

پھر ""ذ"" سے ذات کو پا لیا....
اور ""ر"" سے رستہ بنا لیا!!!

اک ""ڑ"" سے بات بگڑ گئی۔۔
تب ""ز""سے زینت سنور گئی!!

اور """ژ""" سے ژاژ کا دم گیا۔۔۔
وہیں ""س"" سے میں سنبھل گیا!!!

کسی ""ش"" نے مجھے دی شعاع۔۔۔
تو ""ص""نے مجھے دی صبا!!!

اور ""ض"" نے دیا ضابطہ...
سر ِشام ""ط"" کے طنز سے!!!!

سر ِ بزم ""ظ"" کے ظرف نے۔۔۔
میرے ""ع"' کو دیا عزم ِ نو،!!!!

میرے "'غ"" کو کیا غرض ِگو۔۔۔
یہیں ""'ف"" سے مل گیا فاصلہ!!!

یہیں ""ق"" سے ملا قافلہ...
یہیں """ک"" نے کہا کچھ نہیں!!!!!

یہیں ""گ"" نے گِنا کچھ نہیں....
ملا ""ل"" تو اس نے لڑا دیا!!!!

میرے ""م"" نے مجھے آ کہا...
تیرا "'ن"" تجھ سے نِراش ہے,!!!!!

تیرا ""و"" وقت کی آس ہے۔۔۔۔
کہا ""ہ"" نے ہاتھ کو تھام بس!!!

کہا ""ء""نے میں ہوں ءام سا۔۔۔
میری ""ی"" نے آ کے یقیں دیا!!!!

بڑی ""ے"" یہاں کی ہے سربراہ...
ابھی وقت ہے تو تلاش کر!!!!

مجھے لفظ لفظ تراش کر۔۔۔۔۔

20/03/2025

https://www.facebook.com/share/1VfUF9oM4V/

Please like n follow my page



"Explore our Education Language Library for comprehensive resources on spoken English, IELTS preparation, and PTE training. Enhance your writing skills and delve into effective learning materials tailored for language proficiency exams."


06/03/2025

*صحيح البخاري # ١٩٠٤*
*Sahih Bukhari # 1904*

[عَنْ] أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : *قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : «قَالَ اللَّهُ : {كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ فَإِنَّهُ لِي ، وَأَنَا أَجْزِي بِهِ} ، وَالصِّيَامُ جُنَّةٌ ، وَإِذَا كَانَ يَوْمُ صَوْمِ أَحَدِكُمْ فَلَا يَرْفُثْ وَلَا يَصْخَبْ ، فَإِنْ سَابَّهُ أَحَدٌ أَوْ قَاتَلَهُ فَلْيَقُلْ : إِنِّي امْرُؤٌ صَائِمٌ ، وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ ، لَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ ، لِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ يَفْرَحُهُمَا : إِذَا أَفْطَرَ فَرِحَ ، وَإِذَا لَقِيَ رَبَّهُ فَرِحَ بِصَوْمِهِ» .*

Narrated Abu Hurairaؓ that *Allah's Messenger (ﷺ) said: "Allah said, «All the actions of the son of Adam are for him, except for fasting. Indeed, it is for Me, and I give the reward for it.» Fasting is a shield (i.e., protection from the fire and from committing sins). So when one of you is fasting, then let him not say obscene speech or make too much noise; and if someone insults him or fights him, then let him say: 'I am fasting.' By the One in Whose hand the soul of Muhammad is! The unpleasant smell that emanates from the mouth of the fasting person is more pleasant to Allah than the smell of the musk. There are two pleasures for the fasting person: one at the time of breaking his fast; and the other at the time when he will meet his Lord, then he will be pleased because of his fasting.”*

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے، «انسان کا ہر عمل اس کے لیے ہے، سوائے روزے کے کہ وہ صرف میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا»۔ اور روزہ ایک ڈھال ہے۔ پس جب تم میں سے کسی کے روزے کا دن ہو تو فحش گوئی نہ کرے اور نہ شور وغل کرے۔ اگر کوئی شخص اس سے گالی گلوچ کرے يا اس سے جھگڑا کرے تو کہہ دے: 'میں روزہ دار آدمی ہوں'۔ اور قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ) کی جان ہے روزے دار کے منہ کی بو اللہ کے ہاں مشک کی خوشبو سے زیادہ پاکیزہ ہے۔ روزے دار کے لیے دو خوشی کے مواقع ہیں جن میں وہ خوش ہوتا ہے: جب وہ روزہ افطار کرتا ہے تو اپنا روزہ کھولنے سے خوش ہوتا ہے؛ اور جب اپنے رب سے ملے گا تو (اس کی جزا دیکھ کر) اپنے روزے سے خوش ہو گا۔”*

_*(اس حديث سے پتہ چلتا ہے کہ حقيقی روزہ اسی کو کہيں گے جس ميں بندہ دو چيزیں چھوڑ دے: روزہ کو توڑنے والی ظاہری اشياء، جيسے کھانا، پينا، ج**ع وغيرہ؛ اور عملی مخالفات، جيسے جھوٹی بات، شور وغل، بے حيائی اور بے ہودہ باتيں، تمام گناہ، اور بغض وحسد کو جنم دینے والے جھگڑے اور تنازعات۔ تو جو شخص دونوں طرح کے مخالفات کو چھوڑ دے تو اس کے لیے روزے داروں کا اجر پورا ہو گیا۔ اور جو ايسا نہيں کرتا اس کی خلاف ورزیوں کے حساب سے اس کے روزے کے اجر میں کمی ہو جائے گی۔ پھر روزہ دار کو حکم ديا گيا ہے کہ جب اس سے کوئی لڑائی کرنا چاہے يا گالی گلوج کرے تو اس سے کہہ دے کہ ميں روزے سے ہوں۔ يعنی اس کی گالی کا جواب نہ دے بلکہ کہے کہ ميں روزہ سے ہوں، گویا وہ کہتا ہے کہ: میں تمہارا مقابلہ کرنے سے قاصر نہیں ہوں، لیکن میں اپنے روزہ کا احترام کرتا ہوں، اور اللہ اور اس کے رسولﷺ کے حکم کا پاس و لحاظ کرتا ہوں۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین)*_

17/02/2025
لوگ تم سے ان چیزوں پر حسد کر سکتے ہیں جن کا تمہیں خیال بھی نہ ہو:تمہاری سادگی... تمہارا عاجزی کا رویہ... تمہاری مسکراہٹ....
16/02/2025

لوگ تم سے ان چیزوں پر حسد کر سکتے ہیں جن کا تمہیں خیال بھی نہ ہو:
تمہاری سادگی... تمہارا عاجزی کا رویہ... تمہاری مسکراہٹ... یا حتیٰ کہ وہ سکون جو تمہارے حصے میں آیا ہے...
وہ ہمیشہ تم سے حسد کریں گے، اس لیے ان کی پرواہ نہ کرو۔
اور ان کی خوشنودی تلاش نہ کرو، کیونکہ وہ کبھی تم سے خوش نہیں ہوں گے۔

𝑺𝒉𝒂𝒃_𝒆_ 𝒃𝒂𝒓𝒂𝒕...🥹🌙♥️      𝑻𝒉𝒆 𝒏𝒊𝒈𝒉𝒕 𝒐𝒇  𝒇𝒐𝒓𝒈𝒊𝒗𝒆𝒏𝒆𝒔𝒔" 𝑴𝒂𝒚 𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒇𝒐𝒓𝒈𝒊𝒗𝒆 𝒂𝒍𝒍 𝒐𝒖𝒓 𝒔𝒊𝒏𝒔,𝒃𝒍𝒆𝒔𝒔 𝒖𝒔 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔,𝒑𝒓𝒐𝒕𝒆𝒄𝒕 𝒐𝒖𝒓 𝑰𝒎𝒂𝒏,...
13/02/2025

𝑺𝒉𝒂𝒃_𝒆_ 𝒃𝒂𝒓𝒂𝒕...🥹🌙♥️
𝑻𝒉𝒆 𝒏𝒊𝒈𝒉𝒕 𝒐𝒇 𝒇𝒐𝒓𝒈𝒊𝒗𝒆𝒏𝒆𝒔𝒔
" 𝑴𝒂𝒚 𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒇𝒐𝒓𝒈𝒊𝒗𝒆 𝒂𝒍𝒍 𝒐𝒖𝒓 𝒔𝒊𝒏𝒔,𝒃𝒍𝒆𝒔𝒔 𝒖𝒔 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔,𝒑𝒓𝒐𝒕𝒆𝒄𝒕 𝒐𝒖𝒓 𝑰𝒎𝒂𝒏,𝑨𝒏𝒅 𝒎𝒂𝒅𝒆 𝒐𝒖𝒓 𝑵𝒂𝒔𝒆𝒆𝒔𝒃𝒔 𝒃𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍..🎀🌸✨
< 𝑨𝒎𝒆𝒆𝒏>
🌝❤️✨

𝑨𝒏𝒅............
𝑹𝒆𝒎𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓 𝒎𝒆 𝒊𝒏 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒑𝒓𝒂𝒚𝒆𝒓𝒔..🥺🤌🏻❤️

Syeda Mishi

Address

Karachi
75300

Telephone

+923149774737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Mishi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Syeda Mishi:

Share

Category