25/03/2026
رجب بٹ پاکستان کا ایک نامی گرامی یوٹیوبر ہے اس کی جتنی برائیاں لکھی جائیں کم ہیں، اس کی حرکتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نا ہو گا کہ اگر اس کے پاس پیسہ نا ہوتا تو گٹر بھی صاف کر لیتا، سب سے پہلے تو اس کی وائرل ویڈیوز کا چرچہ رہا جس میں یہ بھٹی سے بنا بٹ خود کو ننگا کرتا رہا اس کے دوست حیدر نے بھر پور ساتھ دیا اور اپنا پچھواڑا دکھاتا رہا ظاہری بات ہے اس کے گھر کی خواتین نے بھی وہ دیکھی ہوں گی، پھر بات کرتے ہیں جب وکیلوں سے اسے چپیڑیں پڑیں اور چھ مہینے یہ پاکستان سے باہر زم زم برادرز کی پناہ میں رہا،پھر اس کی شراب پی کر لائیو میں گالیاں نکالتے کی ویڈیوز بھی سامنے آئیں، اس کی اپنی شادی پر جب اس کی بہن ناچتی رہی اور اس کا دوست ڈوگر اس پر پیسے پھینکتا رہا تب بھی اس کے خاندان کا پتا چلا، اب کچھ لوگ کہیں گے کہ امیر لوگ ایسے ہی کرتے ہیں، نہیں بھئی ، ہم اس چوتیئے کو چوتیا ہی کہیں گے یہ بھی ایسا پھر اس کا باپ بھی ویسا ہی، پھر اس نے جس ڈھٹائی سے اپنی بیوی کو سوشل میڈیا پر ڈسکس کیا تبھی اس کی غیرت کا اندازہ ہو گیا تھا، اکثر اس کی گالیاں نکالتے کی لوگوں کو دھمکیاں دیتے کی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں، یوٹیوب کی یہی بری عادت ہے کہ یہ ان جیسے کنجروں کو بھی پیسہ دیتی ہے،
ابھی کل انسٹا گرام پر اس کی ایک ویڈیو چل رہی تھی جس کے ڈائلاگ کچھ یوں تھے
یہ اپنی والدہ کو عیدی دے رہا تھا تو والدہ نے کہا اور پیسے دو یہ کہتا "جنے پیو نو دتے انے ہی تینو دینے" والدہ کہتی خرچہ کرنا ہوتا تو یہ کہتا "او چل جا کہڑا خرچہ" پھر رجب کہتا پپا جتنے آپ کو دئے اتنے ہی امی کو تو امی صاحبہ کہتی "او پاپا نے جیب چ بتیاں بنا کے پانے تے میں آسے پاسے لانے تیرا پیو تے لاکھ روپیہ پرس چ پائی پھردا ای"
یہ اس طریقے کی گفتگو ہے جو ہم دوست بھی آپس میں نہیں کرتے, اس ساری گفتگو میں والد بھٹی صاحب خاموش بیٹھے رہے، نا بڑے چھوٹے کی تمیز نا خاندانی لہجہ یہ بہت بڑا فتنہ ہے جس کو قسمت سے ایک پلیٹ فارم بھی مل گیا ہے ہمارے بچے اسے شوق سے دیکھتے ہیں، یہ موبائل پر ہر جگہ ٹرینڈ میں رہتا ہے پیسے کی ریل پیل چمچماتی گاڑیاں اور گھر، مہنگے کھانے ہوٹلوں پر پھرنا لاکھوں کی شاپنگ کرنا تو معصوم دماغ کیسے نا اس کی حرکتوں کو فالو کریں ،
اللّٰہ اسے اور اس کے بڑوں کو ہدایت دے
میاں عبیداللہ