07/10/2026
مجتہدین فیسبک اور سید بادشاہ اسد شیرازی ناظم ممبر سے سوال ۔
کیا ذاکر مدثر جھامرا وہ بچی جھامرہ سے لے کر گیا تھا کہ میں وہ بچی ممبر پر لے اؤں اور اس سے میری مجلس بن جائے اور سب سے بڑی بات اس دن 10 محرم کا دن تھا اور وہ مجلس ضلع جنگ میں ہو رہی تھی میری پرسنلی بات ہوئی تھی جھامرہ صاحب سے انہوں نے بتایا کہ میں نے انھیں روکا بھی کے بچی ممبر پر نا لائیں مگر بانیان نے کہا کہ یہ ان کا سالانہ رواج ہے وہ ہر سال امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اس طریقہ سے مناتے ہیں ہر سال وہ بچی 10 محرم والے دن ممبر پاک پر لاتے اگر معافی منگانے کا شوق ہے تو ان بانیان سے منگوائیں کیونکہ وہ اگلے 10 محرم کو بھی بچی ممبر پر لائیں گے پہلے کی طرح
اس کے علاوہ سلطان الذاکرین نجم نوتک صاحب کے گاؤں جہاں انھوں نے اس سال عشرہ پڑھا وہاں بھی بچی 10 محرم کو ممبر پر آئی اور ہر سال بانیان لاتے ہیں اور آگے بھی لائی جائے گی
تو اگر روکنا ہے تو بانیان کو روکیں زاکرین پر تنقید تب کریں اگر وہ 10 محرم کو 4 سالہ بچی گھر سے لے آئیں
ویسے ایک بار مقصر ملاں اظہر شیرازی وہاڑی بھی 10 محرم کو بچی ممبر پر لائے تھے مگر ادھر بات کس نے نہیں کرنی
مجتہدین فیسبک و فلاسفر حضرات بانیان سے بات کریں ورنہ وہ اگلے 10 محرم کو پھر بچی ممبر پر لائیں گے
یا علی مدد ۔