DeeGee Productions

DeeGee Productions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DeeGee Productions, Gulshan E Iqbal, Karachi.

03/11/2019
Trump WWE entrance... LOL
10/11/2016

Trump WWE entrance... LOL

13/05/2014

Like and share guys..

Human being..

23/11/2013
01/09/2013

Only 90s Kids Will Get
01/08/2013

Only 90s Kids Will Get

یہ بابا جی رات کو رخصت ہو گئے ۔۔۔۔۔۔ جس نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے شاندار الیکشن کروائے تھے ۔۔۔۔۔۔!!انہوں نے دعوی فرما...
01/08/2013

یہ بابا جی رات کو رخصت ہو گئے ۔۔۔۔۔۔ جس نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے شاندار الیکشن کروائے تھے ۔۔۔۔۔۔!!

انہوں نے دعوی فرمایا تھا کہ بے رحم سکروٹنی ہوگی اور فیر الیکشن ہونگے ۔۔!!

اور پھر ساری دنیا نے دیکھ لیا کہ 25000 سے زائد درخواست گزاروں میں سے کسی ایک کو بھی مسترد نہیں کیا جا سکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے سب صادق اور امین قرار پائے اور آرٹیکل 62 اور 63 پر پورے اترے یعنی سب پابند شرع اور نیک ۔۔۔۔۔۔۔ !!!

پورے ملک میں صرف ایک شخص کو مسترد کیا گیا یعنی پرویز مشرف جس کو نواز شریف اور افتخار چودھری انتخاب لڑتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتے تھے !!

نہ صرف مسترد کر دیا گیا بلکہ ہر قانون و آئین سے ماورا اسکو ہمیشہ کے لیے نااہل بھی قرار دے دیا گیا ۔۔۔۔!!

پھر جب الیکشن ہوئے تو وہ اتنے فیر تھے کہ عوام نے لوگوں کو ٹی وی پر ٹھپے لگاتے ہوئے دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔ !! نہیں دیکھا تو صرف ان باباجی اور سپریم کورٹ نے نہیں دیکھا۔۔۔۔۔۔۔!!

انتخابات کی دوسری بڑی جماعت نے صرف چار حلقوں میں انگلیوں کےنشان چیک کرنے کا مطالبہ کیا جسکو سپریم کورٹ اور ان بزرگ نے متفقہ طور پر نظر انداز کر دیا ۔۔۔۔۔۔!!

یہ تھے وہ آخری قومی انتخابات جو اس بزرگ نے کروائے !!

Why Election Commission of Pakistan didn't introduce EVS(Electronic Voting System) in this election? All the following c...
14/05/2013

Why Election Commission of Pakistan didn't introduce EVS(Electronic Voting System) in this election? All the following countries already using this system.

India, Australia,Belgium, Brazil, Canada, Estonia, the European Union, France, Germany, Ireland, Italy, the Netherlands (Rijnland Internet Election System), Norway, Peru, Romania, Switzerland, the United Kingdom, Venezuela, and the Philippines.

SAY NO TO BALLOT PAPER !!!

Address

Gulshan E Iqbal
Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DeeGee Productions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share