27/06/2024
Location : FTC Shahra e Faisal
یہ ہے اس شہر کی قسمت دنیا بھر میں درخت لگا کر Before اور After کی تصاویر لگائی جاتی ہیں اور ہمیں درخت کاٹ کر Before اور After کی تصاویر شیئر کرنی پڑ رہی ہے ۔ شہر اس وقت تپ رہا ہے گرمی سے لوگ جھلس رہے ہیں اور صرف دو روز میں میڈیا کے مطابق 1500 کے قریب لوگ سایہ نہ ملنے کے سبب ہیٹ سٹروک کا شکار ہوئے ہیں اور یہ تحفہ دے رہی ہے حکومت عوام کو ۔۔