PK Exclusive

PK Exclusive Local guide, Entertainment, Tourism

18/02/2024
Another masterpiece
11/02/2024

Another masterpiece

Painting
05/02/2024

Painting

04/01/2024
Visit DHA Karachi for meetings with clients
02/09/2023

Visit DHA Karachi for meetings with clients

05/08/2023

وہ لوگ بھی
عمران خان کی گرفتاری پر خوشی مناتے ہیں.جن کے بچے عمران کے صحت کارڑ پر پیدا ہوئے ہیں.
😂💔🖕

25/07/2023

👈پاکستان کو اندھیروں میں دھکیلنے میں احسن اقبال کا مجرمانہ کردار.*

ایک رات PIA کی فلائٹ امریکہ سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہ لینڈ کرتی ہے اس میں سے دو پاکستانی نژاد امریکی خالد رفیق اور نجم افتخار اترتے ہیں۔
یہ نجم افتخار وہی ہیں جو بعد میں امریکہ میں الیکشن لڑتے ہیں اور پاکستان کے حق میں لابنگ کرتے ہیں۔

یہ دونوں دوست بھی تھے اور ان کا مشترکہ دوست بل گیٹس اس وقت کمپیوٹر کی دنیا کا بادشاہ بن چکا تھا۔ ان دونوں کے پاس پاکستان کی تقدیر بدلنے کی کنجی تھی۔
بل گیٹس پاکستان میں مائیکروسافٹ کا سیٹ اپ بنانا چاہتا تھا۔ اس نے ان دونوں دوستوں کو کہا کہ پاکستان میں وزیر اعظم سے میری ملاقات کا بندوبست کریں۔

دونوں دوست پاکستان کا بہتر مستقبل آنکھوں میں سجائے اسلام آباد اترتے ہیں اور اگلے 10 دن باوجود کوشش کہ کہ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ہو جائے تاکہ بل گیٹس کی آفر کے بارے بتا سکیں اور ٹائم لے سکیں۔
ان دس دنوں میں ملاقات تو دور کی بات فون پہ بات بھی نا ہو سکی۔
مگر ان کوششوں کا ایک فائدہ ضرور ہوا کہ ان کو *وزیر پلاننگ احسن اقبال* سے ملاقات کا 5 منٹ ٹائم مل گیا۔

اسی کو غنیمت جانتے ہوئے کہ جب وزیر صاحب کو بل گیٹس کی آفر کا پتہ چلے گا وہ اسی وقت وزیر اعظم سے ملاقات کروا دیں گے۔
خیر ملاقات ہوئی اور اس میں دونوں دوستوں نے بڑے جوش سے بل گیٹس کی آفر کا بتایا کہ بل گیٹس پاکستان میں آئ ٹی- پارک بنانا چاہتے ہیں۔
احسن اقبال نے بد دلی سے پوچھا کہ پارک میں کمپیوٹر والے جھولے ہوں گے؟

دونوں دوست شل ہو کر رہ گئے اور تفصیل بتائ کہ یہ کمپیوٹر کے فیلڈ میں پاکستان میں انقلاب آ جائے گا۔
مگر وزیر صاحب ابھی تک بات سمجھ نہیں رہے تھے۔ اور کہا کہ یوں کہیں نا ک بل گیٹس ہم سے کمانا چاہتا ہے,
بزنس کرنا چاہتا ہے۔
اب نجم صاحب نے تھوڑا غصے میں ۔ جناب آپ کیسی بات کر رہے ہیں اس قدم سے پاکستان میں انقلاب آ جائے گا اور اگلے دس سال میں ہم خود مختار ہو جائیں گے۔
اب وزیر احسن اقبال نے آخری فقرہ کہہ کر ملاقات ختم کر دی کہ ' اسے کہو کہ مجھے ایک درخواست لکھ کہ بھیجے میں غور کروں گا کہ اجازت دینی ہے یا نہیں ۔۔

جب دونوں دوست احسن اقبال کہ کمرے سے نکلے تو خالد رفیق صاحب بتاتے ہیں کہ نجم صاحب کی آنکھوں میں آنسو تھے اور وہ زور زور سے سر دائیں بائیں ہلا رہے تھے۔
واپسی پہ ان کہ چہروں کو دیکھ کر بل گیٹس سمجھ گیا۔

اس نے اپنے انڈین دوستوں کو کہا تو اگلے 15 دنوں بعد بل گیٹس دہلی کے ہوائی اڈے پہ سرکاری مہمان کے پروٹوکول کے ساتھ اترا اور اس کا استقبال اس وقت کے انڈین وزیر اعظم نے خود کیا حالانکہ وزیراعظم کبھی ائیرپورٹ نہیں جاتا۔

انڈین گورنمنٹ اور بل گیٹس کے درمیان ایک تاریخی معاہدہ ہوتا ہے۔ جس میں مائیکروسافٹ نے ایک سافٹ وئیر انجینئرگ کا شہر بسانا تھا جس کے لئیے جے-پور کو چنا گیا۔
اس معاہدے کی ایک اور خاص شق یہ تھی کہ 2004 سے ہر سال 2000 (جی دو ہزار) آئی ٹی انجینئرز کو امریکہ کا ویزہ ملے گا اور 500 انجینئرز کو گرین کارڈ۔

*آج آپ کو گوگل ٹویٹر فیس بک کے CEOs صرف انڈین ہی ملیں گے۔ اور اس میں انڈینز کا کوئی کمال نہیں۔*
*بلکہ صرف ایک جی صرف ایک شخص کی نااہلی، رعونت ، بے حسی اور مستقبل بینی کی کمی نے اس نادر موقع کو ضائع کیا*
*اگر احسن اقبال اس دن بل گیٹس کو آنے کی دعوت دے دیتے تو آج پاکستان ان اندھیروں سے نکل چکا ہوتا۔ ہمارے بچے یوں مارے مارے نہ پھر رہے ہوتے۔*

نجم صاحب تو فوت ہو گئے ہیں مگر خالد صاحب آج بھی اکثر دوستوں میں بیٹھ کر آہیں بھرتے ہیں۔

مکتوب۔ جمشید عباسی ۔ واشنگٹن امریکہ✅

✓ 10 THINGS YOU SHOULD NEVER DO IN LIFE:-√ 1. Never trust anyone blindly.!!√ 2. Never share your secrets and weakness wi...
24/07/2023

✓ 10 THINGS YOU SHOULD NEVER DO IN LIFE:-

√ 1. Never trust anyone blindly.!!

√ 2. Never share your secrets and weakness with anyone. You never know who is going to use them against you. Be aware.!!

√ 3. Never ignore your parents and family for your friends. Only your family will remain when good friends try their best and disappear.!
~ Respect your family.!!

√ 4. Never doubt yourself!
~ Stay far away from it!
~ You think you can't do?
~ It is completely okay!
~ Try it once. Once again!
~ But never believe that you can't do it!

√ 5. Never expect too much!
~ Expectations can even paralyze your heart and fastest way to disappointment!
~ Protect your heart!

√ 6. Never hurt anyone!
~ You never know what they are going through!

√ 7. Never judge anyone!
~ You don't know their story!
~ Meanwhile, they are not going to change because of your judgement!

√ 8. Never let anyone make you feel bad about yourself!
~ Accept yourself!
~ Love yourself!
~ Change yourself in a better way!
~ Live for yourself!

√ 9. Never let anything/anyone destroy your inner peace!
~ Nothing is more important than your peace!

✓ 10. Never make fun of anyone!
~ Respect each and every person!
~ Let them live and don't disturb them mentally!

✓ I came in peace!!

16/07/2023

   Banquet
16/07/2023

Banquet

Address

Saeedabad
Karachi
75760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Exclusive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share