Bachon ka TV

Bachon ka TV Bachon ka TV is the best guideline for children to learn with entertainment and awareness. Bachon ka TV is very important for children.

Bacho ka TV provide education activities, sport, children story in urdu and english, child enjoyment video for children. I hope that children will be like post for Bachon ka TV.

26/08/2026

قبیلہ اعوان کی قابل فخر بیٹی قرینہ اعوان نے ایک بار پھر پی ٹی وی کے زیراہتمام ہونے والے مقابلہ تقاریر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ بلاشبہ قرینہ کا انداز قابل تحسین اور قابل دید ہے۔

مجھے اچھی طرح یاد ہے جب ہم چھوٹے تھے تو بڑی بیتابی سے ہر مہینے بچوں کا پسندیدہ شمارہ ماہانہ نونہال کا انتظار کرتے تھے او...
23/08/2026

مجھے اچھی طرح یاد ہے جب ہم چھوٹے تھے تو بڑی بیتابی سے ہر مہینے بچوں کا پسندیدہ شمارہ ماہانہ نونہال کا انتظار کرتے تھے اور کیوں نہ کرتے کہ اس میں ہماری پسندیدہ شخصیت جناب محترم حکیم سعید کی مزے مزے کی باتیں، بچوں کی کہانیاں، لطیفے، اقوال زرین، بچوں کے انٹرویو، معلومات عامہ ، مختلف موضوعات پر مضامیں ، سوال و جواب کا سلسلہ اور میگزین کے آخر میں پورے پاکستان سے بھیجی گئی بچوں کی تصویریں ہوتی تھیں۔ جو الحمد اللہ آج بھی جاری و ساری ہیں۔
آج کے اس ڈیجیٹل دور میں سوشل میڈیا پر معروف چینل (بچوں کا ٹی وی) بھی اسی شمع سے روشن ہونے والا ایک چراغ ہے۔ یہ وہ روشنی تو نہیں دے سکتا جو ہمارے بڑے دے گئے مگر آپ دوستوں کے تعاون سے بچوں میں چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے، پوزیشن ہولڈر کی حوصلہ افزائی کیلئے، عظیم شخصیات کے عظیم کارناموں کو نئی نسل سے روشناس کروانے کیلئے، تاریکی گھٹانے کیلئے، معاشرتی اقدار قائم رکھنے کیلئے، اندھیروں میں روشنی بڑھانے کیلئے اور علم و ادب کے چراغ جلانے کیلئے ہمیشہ کوشاں ہے۔
بچوں کا ٹی وی صرف یوٹیوب چینل ہی نہیں بلکہ یہ بچوں کا ایک پلیٹ فارم ہے جہاں بچوں کو بولنے کا موقع دیا جاتا ہے ہے بچوں کے درمیان مقابلہ تقاریر، ملی نغمے اور مقابلہ معلومات عامہ کروایا جاتا ہے جدید دور کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہیں بچوں کو اسکل بھی سکائی جاتی ہے حال ہی میں گرافکس ڈیزائنگ کا ایک کورس آن لائن کروایا ہے ہمارا اصل مقصد بچوں میں چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ابھارنا ہے، بچوں کو عظیم شخصیات کے عظیم کارناموں سے نئی نسل کو روشناس کرانا ہے۔ بچوں کا ٹی وی کے زیر اہتمام ہونے والے پروگرامز میں پورے پاکستان کے بچے حصہ لیتے ہیں یہ چینل بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے ٹیچر ، پیرنٹس اور بچوں کو جوڑے رکھتا ہے۔ قائد اعظم کی فکر ، علامہ اقبال کا نظریہ اور لیاقت علی خان کی دانشمندی، عبدالستار ایدی کا جذبہ ، حکیم سعید کی شفقت، سر سید کا مشن اس چینل کی بنیاد ہے جسے مضبوط بنانے کے لیئے بچوں کے ٹی وی کی انتظامیہ دن رات کام کر رہی ہے۔ بچوں سے محبت، بچوں کی حفاظت اور بچوں کی تعلیم و تربیت کرنے والا ہر شخص ہمارے ساتھ شامل ہوسکتا ہے۔
شکریہ آپ کے تعاون کا طلبگار، شاہد امام صدیقی (ایڈمن بچوں کا ٹی وی)
https://www.youtube.com//videos

22/08/2026

دوستی کے بنا رہ لینگے، مگر موبائل کے بنا رہنا مشکل ہے۔

22/08/2026

آج کل کے بچے موبائل کے بنا نہیں رہ سکتے اس کے علاوہ ہر شرط منظور ہے۔

Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.

اپنی گھریلو اور اسکول کی ایکٹیوٹی ہم سے شیئر کرکے ان لمحات کو یاد گار بنائیں۔ بچوں کا ٹی وی لنک کو کلک کریں اور اپنے اسک...
22/08/2026

اپنی گھریلو اور اسکول کی ایکٹیوٹی ہم سے شیئر کرکے ان لمحات کو یاد گار بنائیں۔ بچوں کا ٹی وی لنک کو کلک کریں اور اپنے اسکول کی ویڈیوز اسکول کے نام کے ساتھ خود پبلش کریں۔
https://www.facebook.com/groups/543935989399115

Beacon Askari School System BASS
19/08/2026

Beacon Askari School System BASS

19/08/2026

وطن کی مٹی گواہ رہنا۔ آواز سعدیہ نواب

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tariq Khan, Muhammad Umer, Altaf Hussain Chandio, Khurram...
19/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tariq Khan, Muhammad Umer, Altaf Hussain Chandio, Khurram Uddin, Bhram Saud

Congratulations!Team Bachon ka TV will always appreciate for your efforts for providing better opportunities for educati...
18/08/2026

Congratulations!
Team Bachon ka TV will always appreciate for your efforts for providing better opportunities for educational purposes. Our motive for children is to learn, grow, and achieve their dreams.
Warm Regards,
Team Bachon ka TV
Follow our Youtube Channel and page and FB Group for informative educational and entertaining videos for children and families.
Bachon ka TV Youtube Channel Link
https://www.youtube.com/c/BachonkaTV
Bachon ka TV page Link
https://www.facebook.com/BachonkaTV
Bachon ka TV Facebook Group
https://www.facebook.com/groups/543935989399115
Like, Subscribe, Share and Comments for BTV
Bachon ka TV for children to learn, grow, and achieve their dreams.

Address

Karachi
75050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bachon ka TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bachon ka TV:

Shortcuts

Share