Selenophiley

Selenophiley It iz better to be haTed fOr whaT uh are than to be lOved fOr whaT yuh are nOt"
Stay actv Stay bless

كاش ميں بهى ہوتی اُن كے پیروں کی خاک جہاں مجھ کو نایاب کہتے! 😇♥️"     صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! ❤️"                     #...
12/11/2022

كاش ميں بهى ہوتی اُن كے پیروں کی خاک جہاں مجھ کو نایاب کہتے! 😇♥️"

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! ❤️"

#حسینہ

زمین اور آسمان کے درمیان جو کچھ بھی ہے وہ تم ہو یقیناً تمہارے بعد آسمان مجھ پہ گرپڑے گا! ♥️🔥" #𝓗𝓪𝓬𝓮𝓮𝓷𝓪 "
04/09/2022

زمین اور آسمان کے درمیان جو کچھ بھی ہے
وہ تم ہو یقیناً تمہارے بعد آسمان مجھ پہ گرپڑے گا! ♥️🔥"

#𝓗𝓪𝓬𝓮𝓮𝓷𝓪 "

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے؛ لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسینؑ کا.🚩🖤"𝓗𝓪𝓬𝓮𝓮𝓷𝓪 "
04/08/2022

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے؛ لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسینؑ کا.🚩🖤"

𝓗𝓪𝓬𝓮𝓮𝓷𝓪 "

28/07/2022

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے! 😍❤️"

𝓗𝓪𝓬𝓮𝓮𝓷𝓪 "

Send a message to learn more

25/07/2022

" ‏اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ غم ،
ہم مُدّتوں اُداس رہے ، کچھ نہیں بنا! 🙃🖤"

#عـــاشــی ♡.

Send a message to learn more

نیت کا برا انسان مقدر کا بُرا ہوتا ہے! 🖤🙂" #𓆩𝐇𝐚س𝐞͜͡𝐞𝐧𝐚
21/07/2022

نیت کا برا انسان مقدر کا بُرا ہوتا ہے! 🖤🙂"

#𓆩𝐇𝐚س𝐞͜͡𝐞𝐧𝐚

- تم جو غیروں سے ملے، تمھیں غیرت نہیں آئی! 🖤🔥"𝙃𝙖𝙘𝙚𝙚𝙀𝙣𝙖 ✨
21/07/2022

- تم جو غیروں سے ملے، تمھیں غیرت نہیں آئی! 🖤🔥"
𝙃𝙖𝙘𝙚𝙚𝙀𝙣𝙖 ✨

قابل رشک ہے وہ محبت جس میں تم کسی ایسے شخص کو پالو جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشے اور تمہیں نیک بنا دے! 💕✨" #𓆩𝐇𝐚س𝐞͜͡𝐞𝐧𝐚
20/07/2022

قابل رشک ہے وہ محبت جس میں تم کسی ایسے شخص کو پالو جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشے اور تمہیں نیک بنا دے! 💕✨"

#𓆩𝐇𝐚س𝐞͜͡𝐞𝐧𝐚

"یہ مت سوچو تُم نے گرایا کیسے ہے ، یہ سوچو کہ رب نے اُٹھایا کیسے ہے؛ بیشک اللّہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا اور جسے چاہتا ذلت!...
18/07/2022

"یہ مت سوچو تُم نے گرایا کیسے ہے ، یہ سوچو کہ رب نے اُٹھایا کیسے ہے؛ بیشک اللّہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا اور جسے چاہتا ذلت! ❤✌"

#𓆩𝐇𝐚س𝐞͜͡𝐞𝐧𝐚

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Selenophiley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share