Culture vebs

Culture vebs 🏞️lOvE ThE nAtUrE🏕️

صابر سلیم نامی اس شخص کے ساتھ آج سے چند مہینے قبل  اسماعیلی اداروں نے لا تعلقی کا اعلان کیا تھا ۔ مجھے لگتا ہے اسی ضد می...
05/05/2026

صابر سلیم نامی اس شخص کے ساتھ آج سے چند مہینے قبل اسماعیلی اداروں نے لا تعلقی کا اعلان کیا تھا ۔ مجھے لگتا ہے اسی ضد میں اس حرامی نے حرامی پنے کا آغاز کر دیا ہے ۔ یقینا وہ چاہتا ہے کہ امام کی تشریف آوری کے موقع پر گلگت اور چترال میں بد آمنی کا ماحول ہو۔ لہذا اس بات سے قطع نظر کہ وہ شخص کون ہے یہ دیکھنا چاہئے کہ شخص کیا کہہ رہا ہے ۔ اس نے بہت بڑی گستاخی کی ہے ۔ اس گستاخ کو سر راہ پھانسی دیکر دوسرے جذباتی لوگوں کو بھی سبق دیا جائے تاکہ کوئی بھی جذباتی ایسی بیہودہ حرکتوں سے باز رہے ۔
اسماعیلی عقیدے میں رحمت العالمین صرف اور صرف نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ۔ جن کے لئے خدا نے کہا ہے ۔
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا۔
اللہ پاک انسانوں کو راہ دکھانے کے لئے کم بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجے مگر کسی بھی پیغمبر کو یہ نہیں کہا کہ تم رحمت العالمین ہو ۔ کیونکہ یہ صفت صرف خاتم النبین کے ہی حصے میں آیا تھا ۔ کیونکہ خدا نے فرمایا ہے
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
امام زمانے کا ولی ہے، امام اہل البیت میں سے ہیں امام اسماعیلیوں کے لئے سب کچھ ہے مگر امام رحمت اللعالمین پر گز نہیں ہے ۔
نوٹ : مذکورہ آیتیں مجھے جماعت خانے میں سکھائی گئی ہیں ۔ لہذا کسی شخص کے پاگل پنے کو اسماعیلی عقیدے کے ساتھ نہ جوڑا جائے ۔
اب میرا مطالبہ گلگت بلتستان کی حکومت سے یہ ہے کہ اس گستاخ کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے تاکہ کوئی بھی اس طرح کے تجاوزات سے گریز کرے ۔
اہل سنت کے دوستوں سے گزارش ہے کہ صبر کا دامن تھامے رکھے ۔ امام کا دیدار ہمارے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ آپ سب کے بھرپور تعاون سے ہی ایسے بڑے اجتماعات کو بخیر خوبی سرانجام دئے جاسکیں گے
۔ بہت شکریہ



Sach-ki-talash

Address

Karachi
15700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Culture vebs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share