No Matter What You Have Done with Me. I Love You

  • Home
  • No Matter What You Have Done with Me. I Love You

No Matter What You Have Done with Me. I Love You ~♥ ŤĤĔ βĔŚŤ ŤĤĨŃĞ ĂβŐÚŤ МĔ ĨŚ ŶŐÚ ♥~

09/07/2026

میرے دستِ تمنا پر تیرے ہاتھ کا ہونا
بڑے حاسد بنائے گا بہت سے دل جلائے گا

09/07/2026

کبھی کبھی یہ تیرا مجھ سے ہم سخن ہونا
‏منافقت بھی اگر ہے تو خوبصورت ہے

‏جاوید صبا

09/07/2026

مجهے ہر اس انسان سے ہمدردی ہے جسے محبت کے نام پر منافقت، دوغلاپن اور دهوکہ ملا ہو 🖤

04/05/2026

میں جو دکھتا ہوں وہ نہیں ہوں میں،
ہوں آدم زاد مگر انساں نہیں ہوں میں،

پھـــیلا ہوں چار سو گِرد و غُبار سا،
جو ہے جگہ میری وہاں نہیں ہوں میں.

01/04/2026

وہ فیصلہ تھا اٹل جو اسے نبھانہ تھا
جو اس نے سوچ لیا تھا وہ کر دکھانا تھا

وہ رسم و راہ کا قائل بھی نہیں تھا کاظم
میں اگر روک بھی لیتا تو اس کو جانا تھا

01/04/2026

‏میں بے مروت، سبھی جذبوں سے عاری
مجھ پر نا کیجیے محبت کو رائیگاں....

01/04/2026

‏جو معرفت الہئ پا لیتا ہے وہ گلہ کرنا چھوڑدیتا ہے
اور ذاتی خواہشات کے چنگل سے نکل آتا ہے

26/01/2026
26/01/2026

💕" دو صفات اپنے اندر پیدا کر لیں
♡ چپ رہنا
,⚘ اور
♡ معاف کرنا
💕 کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کرنے سے بڑا انتقام نہیں " 💕

26/01/2026

If ALLAH has written something to be yours—it will be.
Time might be different. The journey might be different.
But it will be yours.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when No Matter What You Have Done with Me. I Love You posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share