Full Time Sad Poetry

Full Time Sad Poetry only on sad poetry

🚨 *STOLEN CAR ALERT!* 🚨Toyota Corolla GLI _AYD-887_ (SINDH) stolen from JINAH HOSPITAL KARACHI parking on 26-NOV-2025 at...
26/11/2025

🚨 *STOLEN CAR ALERT!* 🚨

Toyota Corolla GLI _AYD-887_ (SINDH) stolen from JINAH HOSPITAL KARACHI parking on 26-NOV-2025 at 11:42 AM.

If you see it, please inform Ashfaq: 03003692310.

Plz SHARE with friends & groups - your share could help! 🚨

‏"- کہتے ہیں جب تم کسی کے لیے کچھ محسوس کرتے ہوایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ دوسرے کو اس کا احساس تک نہ ہو. کیونکہ روحیں روحوں...
06/02/2025

‏"- کہتے ہیں جب تم کسی کے لیے کچھ محسوس کرتے ہوایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ دوسرے کو اس کا احساس تک نہ ہو. کیونکہ روحیں روحوں کی زبان سمجھنے میں کبھی دھوکہ نہیں کھاتیں -"❤️

24/01/2025
22/01/2025

YES OR NO

29/12/2024
ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ھواویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا:کس قدر ویران گاؤں ھے؟طوطے...
13/03/2024

ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ھوا
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا:
کس قدر ویران گاؤں ھے؟

طوطے نے کہا:
لگتا ھے یہاں کسی الو کا گزر ھوا ھے

جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے
عین اسی وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ھو کر بولا:
تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ھو
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ
میرے ساتھ کھانا کھاؤ

اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نا کر سکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ھونے کی اجازت چاہی تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا:
تم کہاں جا رھی ھو؟

طوطی پریشان ھو کر بولی:
یہ کوئی پوچھنے کی بات ھے؟
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رھی ھوں

الو یہ سن کر ہنسا اور کہا
یہ تم کیا کہہ رھی ھو جبکہ تم تو میری بیوی ھو

اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی
دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا:
ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں
قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ھو گا

اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ھوئے

قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کر دی

طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی:
بھائی اکیلئے کہاں جاتے ھو؟
اپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ!

طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا:
اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو؟
یہ اب میری بیوی کہاں ھے؟
عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ھے

اُلو طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا:
نہیں دوست یہ طوطی میری نہیں بلکہ تمہاری ہی بیوی ھے
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے
بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ھے💯

وہ جو تھا کبھی سانس سے بھی قریب تراُسی سے اب صدیوں کی دوری ہے زندگی کے سبھی ضروری کاموں میںبس یہ محبت اب غیر ضروری ہے🖤
21/01/2024

وہ جو تھا کبھی سانس سے بھی قریب تر
اُسی سے اب صدیوں کی دوری ہے

زندگی کے سبھی ضروری کاموں میں
بس یہ محبت اب غیر ضروری ہے🖤

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Full Time Sad Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category