Masfak

Masfak السلام علیکم جزاک اللّٰه

30/06/2026

masfak

03/03/2026
03/03/2026
یمن کے صوبہ عمران میں واقع "جسر شہارہ" ایک منفرد معماری کا شاہکار ہے جو دو بلند پہاڑوں کو آپس میں جوڑتا ہے۔  یہ پل 1905ء...
05/08/2025

یمن کے صوبہ عمران میں واقع "جسر شہارہ" ایک منفرد معماری کا شاہکار ہے جو دو بلند پہاڑوں کو آپس میں جوڑتا ہے۔
یہ پل 1905ء میں تعمیر کیا گیا اور اس کی بلندی 3000 میٹر ہے۔ یہ ایک انتہائی ڈھلوان کھائی پر بنایا گیا ہے تاکہ جبل شہارہ الفیش اور جبل شہارہ الامیر کے درمیان رابطہ قائم کیا جا سکے۔

پل کی خصوصیات:
- لمبائی : 20 میٹر
- چوڑائی : 3 میٹر
- کھائی کی گہرائی : 300 میٹر سے زائد

اس پل کی تعمیر سے پہلے، دونوں پہاڑوں کے درمیان سفر انتہائی مشکل، وقت طلب اور تھکا دینے والا تھا۔ لوگ کھائی کے نیچے اترتے اور پھر دوسرے پہاڑ پر چڑھتے، جس سے مال مویشی اور ضروری اشیاء کی نقل و حمل تقریباً ناممکن تھی۔

پل کی تعمیر نے دونوں پہاڑوں کے باشندوں کے درمیان زندگی کو آسان، قریب اور سہل بنا دیا۔

روایت۔
کہا جاتا ہے کہ پل بنانے والے استاد صالح پل کی تکمیل کے بعد پاگل ہو گئے کیونکہ ان کا ذہن اس "ناممکن" کارنامے کو قبول نہ کر سکا جو انہوں نے انجام دیا تھا۔

کیا آپ اس پل کی تصویر دیکھنا چاہیں گے؟

یہ عظیم الجثہ جانور امریکن بیسن ہے، اور جو منظر آپ دیکھ رہے ہیں وہ ایک ویٹرنری ڈاکٹر کے خون کا نمونہ لینے کا ہے۔ اس کی ج...
05/08/2025

یہ عظیم الجثہ جانور امریکن بیسن ہے، اور جو منظر آپ دیکھ رہے ہیں وہ ایک ویٹرنری ڈاکٹر کے خون کا نمونہ لینے کا ہے۔
اس کی جسامت کا اندازہ لگانے کے لیے صرف اس کا سر ہی دیکھ لیں، جو ساتھ کھڑے ڈاکٹر سے بڑا لگ رہا ہے، جبکہ وہ ڈاکٹر خود چھ فٹ سے زائد قد رکھتا ہے۔

بیسن شمالی امریکہ کے عظیم میدانوں کی علامت سمجھے جاتے ہیں، اگرچہ انہیں غلطی سے اکثر "بھینسا" بھی کہا جاتا ہے۔

یہ شمالی امریکہ کے سب سے بڑے زمینی جانور ہیں، اور جتنے طاقتور یہ نظر آتے ہیں، حقیقت میں اتنے ہی باوقار بھی ہیں۔

ایک مکمل بالغ بائسن کا قد 2.1 سے 3.5 میٹر تک ہو سکتا ہے، اور وزن ایک ٹن سے بھی زیادہ ہوتا ہے۔
ان کے مڑے ہوئے، تیز دھار سینگ 60 سینٹی میٹر تک لمبے ہو سکتے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اتنی جسامت کے باوجود، یہ دیو ہیکل جانور انتہائی تیز رفتار ہوتے ہیں اور یہ 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتے ہیں۔
اچھا ایک آسٹریلین کرکٹر کا نک نیم بھی bison ہے کیا کوئی بتا سکتا وہ کونسا کھلاڑی ہے؟؟😍

کیا آپ جانتے ہیں کہ جو نائٹ کریم آپ روز لگاتے ہیں،اس میں اک مردہ بچے یا جانور کا جسمانی عضو بھی شامل ہوسکتا ہے؟(وارننگ: ...
04/08/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ جو نائٹ کریم آپ روز لگاتے ہیں،
اس میں اک مردہ بچے یا جانور کا جسمانی عضو بھی شامل ہوسکتا ہے؟

(وارننگ: اگر آپ کی عمر 18 سال سے کم ہے۔
تو ابھی اس پوسٹ سے دور رہیے۔
یہ تحریر خالصتا آگہی اور معلومات واسطہ لکھی جارہی ہے۔)

جی ہاں ،
پاکستان کی بیوٹی انڈسٹری میں کئی ایسی بیوٹی کریمز شامل ہوچکی ہیں۔
جو مردو انسانوں یا جانوروں کی باقیات سے بنائی جارہی ہیں۔
کیا آپ ایسی کریم کو اپنے چہرے پہ لگائیں گے؟

پیلیسینٹا فیشنل دراصل اک ماڈرن مگر متنازعہ طریقہ ہے۔
اس میں انسانوں یا جانوروں کا placenta سے اجزاء الگ کیے جاتے ہیں۔
یہ نال وہ عضو ہے جو بچے اور ماں کو جوڑے رکھتی ہے۔
جب بچہ ماں کے پیٹ میں بڑا ہورہا ہوتا ہے ۔
تب خوراک اور غذائیت کی سپلائے اسی نال سے ہوتی ہے۔

کہا جاتا ہے کہ اس کے اندر stem cells, cytokines ہوتے ہں۔
جن سے جلد فریش اور جوان لگنے لگتی ہے۔

اسے بنانے کا طریقہ جانتے ہیں:
★دنیا کے کئی ممالک میں بیوٹی بنانے والی کمپنیز ہسپتال پہ نظر رکھتی ہیں۔
★ہسپتال کے زچگی وارڈ سے ملنے والے عضو جمع کرتی ہیں۔
★ جمع شدہ مواد کو جراثیم سے پاک کیا جاتا ہے۔
★پھر اسے freeze-dry کر کے پائوڈر یا محلول میں بدلا جاتا ہے۔
★یوں اک خاص کامبی نیشن سے کریم، ماسک یا انجیکشن بنایا جاتا ہے۔

دنیا بھر میں بھیڑ، سور اور گھوڑوں کی نال کو فیورٹ قرار دیا جاتا ہے۔

وہیں جاپان اور کوریا میں sheep placenta کو ترجیع دی جاتی ہے۔
جانوروں میں پروٹین اور انزائیم collegen میں اضافہ کرتے ہیں۔
جو Anti-aging مصنوعات میں استعمال ہوتی ہے۔

پلیسینٹا فیشنل کو کامیاب بنانے میں کچھ مشہور شخصیات کا ہاتھ بھی ہے۔

جنہوں نے اس کی کامیاب پروموشن کی ہے۔
اور خواتین کریزی ہوکر دنیا بھر سے خریدتی ہیں۔
مثلا:
★میڈونا جسے پاپ میوزک کی ملکہ کہا جاتا ہے۔
★وکٹوریہ بیکھم جو اک مشہور فیشن آئیکون ہیں۔
★رہیلٹی شوز کی مشہور شخصیت کم کاردشن نے بھی پروموشن کی ہے۔

کچھ Dermatologits کا کہنا ہے۔
سائنسی طور پہ اس کے مکمل فوائدثابت نہیں ہوئے۔

کسی حد تک اس میں ماریکٹنگ اور “سین سیشن” کا عمل دخل بھی ہے۔
اور پھر ہر بندے کے جسم نے الگ سے رسپانس دینا ہوتا ہے۔

انسانی نال کے استعمال پہ کئی مذاہب اور سکالرز میں اعتراض پایا جاتا ہے۔
اسلام میں انسانی جسم کو کمرشل یا غیر ضروری مقاصد سے روکا گیا ہے۔

بالخصوص ایسے کیسسز میں ڈونرز لاعلم ہوتے ہیں۔
یوں رضا مندی یعنی consent کا مادہ بھی کم ہوجاتا ہے۔

کاسمیٹکس انڈسٹری میں 500 سے 1000 ڈالرز تک فیشل بِک رہے ہیں۔
اور مجموعی طور پہ اربوں ڈالرز کمائے جارہے ہیں۔

اس کے فوائد میں عمر چھپانا، جلد تازہ رکھنا اور سخت ہوجانا ہے۔
وہیں کچھ صارف الرجی ، ریشز اور ہارمونل بیلنس کی خرابی بتاتے ہیں۔

پاکستان میں موجود یا انسٹاگرام و دراز وعلی بابا پہ دھیان دیں۔
اور کچھ ایسی پروڈکٹس سے احتیاط کریں:
★Bioaqua Sheep Placenta Cream
★3W Clinic Placenta Anti-Wrinkle Cream (Korea
★ Skin Doctor Placenta Whitening Cream
★Laennec Injection (Black Market)

جاتے ہوئے کچھ ٹپس لکھ رہا ہوں۔
ان احتیاطی تدابیر پہ عمل کیجیے:
★ایسے الفاظ سے ہوشیار رہیں۔
placenta extract”, “hydrolyzed placenta”, “fetal protein”
★ہمیشہ حلال، ویگن، یا cruelty -free لیبلز پہ جائیں۔
★صرف امپورٹڈ ہونے کو معیار نہ سمجھیں۔ (لیبل لازمی پڑھیے)
★گرلز بیوٹی پارلر میں بیوٹیشن سے پروڈکٹ کا ضرور پوچھے۔
یعنی کونسی والی کریم استعمال کررہیں۔
★آن لائن خریداری سے پہلے ریویوز بھی دیکھیے۔
★انسٹا گرام یا فیس بک مارکیٹنگ پہ "بند آنکھوں" سے نہ یقین کریں۔

شکریہ
بلال مختار


چلتی پھرتی موت....نارووال میں بس کی چھت پر سفر کرتے ھوئے تمبوڑی منہ کے اندر چلی گئی اور منہ سے سیدھا معدہ اور پیٹ میں جا...
04/08/2025

چلتی پھرتی موت....
نارووال میں بس کی چھت پر سفر کرتے ھوئے تمبوڑی منہ کے اندر چلی گئی اور منہ سے سیدھا معدہ اور پیٹ میں جاکر اس نے ڈنگ مارنے شروع کردئیے دیکھتے ہی دیکھتے 30 منٹ کے اندر لڑکے کی موت واقع ھوگئی اس لئے موٹر سائیکل پر سفر کے دوران ماسک پہنے یا منہ بند رکھیں گرمی کے موسم میں اس نے لازمی ڈنگ مارنا ھوتا ھے لیکن اگر منہ میں چلی گئی تو پھر پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ھوگا....
افسوس سے احتیاط بہتر ھے👍

04/08/2025

‏فرانس میں پریس کانفرنس کے دوران ایک خاتون نے وزیر کے سامنے احتجاج کیا تو سیکیورٹی گارڈز اس کو گھسیٹ کر لے گئے، اف غان شہری نے ٹوئٹر پر یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عالمی برادری سے پوچھا اگر ایسا کوئی واقعہ اف غانستان میں ہوتا تو اب تک چیخ و پکار مچ چکی ہوتی، یہ ہے مغرب میں عورت کی عزت
#ہمتوالا #الحاد #اسلام #کمیونزم #ملحد #سیکولر #ملحدين #لبرلز مغربی ملحد لبرل سیکولر سیکولرازم مغرب عورت عورتوں عورتیں مقام مرتبہ
゚viralvideo ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚viralシ

Address

Area 4c House#05 Street #76 Landhi#06
Karachi
75160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masfak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category