14/07/2024
یہ تصویر 1946 میں لی گئی تھی۔ یہ آدمی کین شمیزو ہے۔
تصویر بنواتے وقت اس کی عمر 35 سال ہے۔
اس کے 2 بچے ہیں۔
شمیزو کبھی نہیں دوڑا۔
وہ دیر سے سوتا ہے۔
وہ جو چاہے کھا لیتا ہے۔
یہاں تک کہ پانی کی بجائے کوکا کولا، پیپسی پیتا ہے۔
ہر رات کئی طرح کے کھانوں کے ساتھ رات کا کھانا کھاتا ہے۔
ایسا جسم بنانے کے لیے شمیزو کیا کرتا ہے؟
شمیزو کے پاس کوئی راز نہیں ہے
شمیزو وہ شخص ہے جو تصویر کے نیچے بائیں کونے میں بیٹھا ہے
جہاں تک سامنے کھڑا آدمی ہے..نہیں پتا یہ کون ہے۔..