Wajd-e-Bayaan

Wajd-e-Bayaan ​"وجدِ بیاں: اندرونی انتشار کو پروقار مسکراہٹ اور گہرے لفظوں میں ڈھالنے کا سفر۔"

14/10/2026

دروازہ نہیں ملتا اس دل کا مگر ہم بھی
دیوار سے آتے ہیں دیوار سے جاتے ہیں..!!!!💔

فیضان ہاشمی

13/10/2026

بچھڑ کے تجھ سے یہ معلوم ہوا ہے ہمیں.
کہ زندہ رہنے کے لیے کچھ تو چاہیے تھا..!!!
Yaadain❤️

13/10/2026

نہ پوچھ حالمِ دل، مجھ کو تو خود حیرت ہے اس پر،
کہ میں رویا بھی ہوں، اور مجھ کو رلایا کس نے!

13/10/2026

ہم نے مٹایا آپ کو، مٹ کے یہ جانیے
جو کچھ تھا پاس اپنے، وہ سب کھو دیا گیا...!!!!

08/10/2026

Not every night hurts, but on the nights your memory haunts me, the silence feels crushing....!!!!
Yaad Maazi Azab hai ya Raab,
Cheen lay Mujhse Hafza Mera....!!!!!!!!

07/10/2026

تم مجھے پھر سے شروعات کی طرح ملنا
وہ تمہارا شروع شروع کا چاہنا وہ مجھے اج بھی یاد اتا ہے...

میں اسے بھول جاؤںمگر مسئلہ یہ ہے، کیسے کٹے گی عمر تیرے یاد کے بغیر؟
07/10/2026

میں اسے بھول جاؤں
مگر مسئلہ یہ ہے، کیسے کٹے گی عمر تیرے یاد کے بغیر؟

وہ طلبگار ہو گیا تو پھر مجھ سےہی انکار ہو گیا تو پھر میں اسکا اچھا دوست ہوں لیکن بعد میں پیار ہو گیا تو پھر...!!!
07/10/2026

وہ طلبگار ہو گیا تو پھر
مجھ سےہی انکار ہو گیا تو پھر
میں اسکا اچھا دوست ہوں لیکن
بعد میں پیار ہو گیا تو پھر...!!!

07/10/2026

ایک مدت سے تجھے ورد میں رکھا جس نے
وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے
​تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح
اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے..!

06/10/2026

کچھ تو مجھ کو بھی خیال تھا اُس کا، کچھ وہ بھی نہ مجھ سے مل سکے۔

Address

Sindh
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajd-e-Bayaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category