Ai Poetry

Ai Poetry Digital Content Creation

26/09/2026

جس طرح گھر نہیں دیوار کے گر جانے سے
آدمی کچھ نہیں کردار کے گر جانے سے


゚viral

26/09/2026

"صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو!!"

"کچھ سوالی بڑے خودار ہوا کرتے ہیں!!"
゚viral

25/09/2026

"آگے بڑھ رہی ہے تو دو قدم نہیں پورا راستہ چھوڑ دو۔۔۔"
゚viral

24/09/2026

"مجھ کو چپ رہنے کی عادت ہے ورنہ
جانتا ہوں میں کون ہے کتنے پانی میں"
゚viral

23/09/2026

دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز
پھول خوشبو کے لیے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے

゚viral

23/09/2026

"راہوں میں کتنے بھی کانٹے کیوں نہ ہو
آواز اگر دل سے دو تو آئیں گے ضرور"


゚viral

22/09/2026

"اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریہ اے زندگی!"
"چلنے کا ہنر نہ سہی، سنبھلنے کا ہنر تو آ ہی گیا!"


22/09/2026

وقت سے لڑ کر جو نصیب بدل دے
انسان وہی جو اپنی تقدیر بدل دے


21/09/2026

جو آج صاحبِ مسند ہیں کل نہیں ہوں گے!!
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے!!


21/09/2026

ہر تھکا ہوا دل چند میٹھے لفظوں کا منتظر ہوتا ہے
معاشرے میں قحط صرف روٹی کا نہیں احساس کا بھی ہے
゚viral

Address

Liaqutabad
Karachi
76400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ai Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category