Noman jameel

Noman jameel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noman jameel, Art, karachi, Karachi.

02/08/2026

*مدارس دورہ جات*

*عظمتِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ مارچ کی کامیابی کے لیے رابطہ مہم بھرپور انداز میں جاری ہے*

*جرنیلِ اہلِ سنت، جبلِ استقامت علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب کی قیادت میں وفد نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کا دورہ کیا، جہاں مدرسے کے ذمہ داران سے اہم ملاقات ہوئی۔ وفد نے مارچ کے اغراض و مقاصد تفصیل سے بیان کیے اور ناموسِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ کے تحفظ کے لیے 9 اگست کے عظیم الشان مارچ میں بھرپور شرکت کی دعوت دی*

*ان شاء اللہ! مدارسِ اہلِ سنت کے اسلاف کے نقشِ قدم پر چلنے والے لاکھوں عاشقانِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ ایک آواز بن کر میدان میں اتریں گے اور اتحادِ اہلِ سنت کی شاندار مثال قائم کریں گے*

01/08/2026

جامعہ بنوریہ

Address

Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman jameel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category