Decent Lady AD

پیارے ممبرز کل سب کے لنک دوبارہ سے  جو لوگ رہ گئے تھے،کل لنک لگے گے،برائے مہربانی سب اپنے لنک انباکس میں سینڈ کر دیں،اور...
11/08/2026

پیارے ممبرز کل سب کے لنک دوبارہ سے جو لوگ رہ گئے تھے،کل لنک لگے گے،برائے مہربانی سب اپنے لنک انباکس میں سینڈ کر دیں،اور جو معلومات بتائی گئی تھی آپ جانتے ہی ہو گے،جزاک اللہ❤️🫶🌸
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ AD👑🦋❉্᭄͜͡*

11/08/2026

Good morning friend

10/08/2026

Good night love jan 🥰 #

10/08/2026

Aaj main dekhti hun Meri video sabse jyada Kaun share karta hai

10/08/2026

پھول ہر باغ میں نہیں کھلتے، اور اپنوں جیسے لوگ ہر جگہ نہیں ملتے۔۔!!🌷
*_❉্᭄͜͡AD❉্᭄͜͡*

10/08/2026

Hi friend 👋

10/08/2026

💞💞*ایک تلخ حقیقت...!*💞💞

*کسی کے ماضی کو اس کے منہ پر مت مارو۔*
*اگر اللہ نے اسے گناہوں سے نکال کر ہدایت دے دی ہے تو اس پر طعنہ زنی نہ کرو۔ ہو سکتا ہے آج وہ اللہ کے نزدیک تم سے بہتر ہو۔*

*جو شخص پہلے نماز نہیں پڑھتا تھا اور اب پابندی سے نماز پڑھنے لگا ہے، اس کی حوصلہ افزائی کرو، اس کا ماضی یاد دلا کر اس کا دل نہ دکھاؤ۔*

*اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے، اور بندوں کو بھی چاہیے کہ وہ توبہ کرنے والوں کی عزت کریں، نہ کہ انہیں ان کے گزرے ہوئے گناہوں کی یاد دلاتے رہیں۔*

09/08/2026

Hi friend 👋

Assalamu alaikum
09/08/2026

Assalamu alaikum

Address

Karachi
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Decent Lady AD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category