Style TV

Style TV whatup link👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaCbkzBJJhzhVXmDRF1x

"Har roz ek nayi umeed…
Soft motivation for every woman.

Follow Style TV for strength & positivity."


Daily workout
06/02/2026

Daily workout

شب براءت میں نہیں بخشے جاتے ہیں یہ لوگ
03/02/2026

شب براءت میں نہیں بخشے جاتے ہیں یہ لوگ

شبِ برات : صرف 2 رکعت نفل پڑھیں گھر میں رزق کی بارش ہوگی
03/02/2026

شبِ برات : صرف 2 رکعت نفل پڑھیں گھر میں رزق کی بارش ہوگی

شب برات کے نوافل کا طریقہ
03/02/2026

شب برات کے نوافل کا طریقہ

16/01/2026

16/01/2026
ذرا رکو۔۔۔دعا لیتے جانا 🤗اللّٰہ پاک آپکو اس سال مکہ اور مدینہ کی حاضری نصیب فرماۓ ۔ آمین 🤲😊😊
15/01/2026

ذرا رکو۔۔۔دعا لیتے جانا 🤗
اللّٰہ پاک آپکو اس سال مکہ اور مدینہ کی حاضری نصیب فرماۓ ۔ آمین 🤲😊😊

شب معراج کی نماز
15/01/2026

شب معراج کی نماز

شبِ معراج کی تیاری
13/01/2026

شبِ معراج کی تیاری

شادی کو چند سال گزرے تو بیوی کے دل میں ایک شرارتی سا خیال آیا 😉اس نے سوچا،“ذرا دیکھوں تو سہی، اگر میں شوہر کو چھوڑ کر چل...
12/01/2026

شادی کو چند سال گزرے تو بیوی کے دل میں ایک شرارتی سا خیال آیا 😉
اس نے سوچا،
“ذرا دیکھوں تو سہی، اگر میں شوہر کو چھوڑ کر چلی جاؤں تو موصوف پر کیا گزرے گی؟”
بس پھر کیا تھا!
اس نے فوراً ایک کاغذ اٹھایا اور اس پر لکھ دیا:
“اب میں تمہارے ساتھ مزید نہیں رہ سکتی۔
میں تم سے بور ہو چکی ہوں،
گھر چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے جا رہی ہوں۔”
یہ پرچی میز پر رکھ کر وہ شوہر کے آنے سے ذرا پہلے بستر کے نیچے جا چھپی،
تاکہ ردِعمل اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے۔
کچھ دیر بعد شوہر گھر آیا،
میز پر رکھا کاغذ پڑھا،
چند لمحے خاموش رہا…
پھر اس نے اسی کاغذ پر کچھ لکھا۔
اچانک اس کا موڈ بدل گیا!
وہ خوشی سے جھومنے لگا،
گانے گنگنانے لگا،
رقص کیا، کپڑے بدلے
اور فوراً فون اٹھا کر کسی کو کال ملائی۔
کہنے لگا:
“آج میں آزاد ہو گیا ہوں!
لگتا ہے میری ناسمجھ بیوی کو آخرکار سمجھ آ گئی
کہ وہ میرے لائق نہیں تھی۔
اسی لیے گھر ہمیشہ کے لیے چھوڑ گئی ہے۔
اب میں تم سے ملنے آ رہا ہوں،
تم بھی تیار ہو جاؤ
اور سامنے والے پارک میں فوراً آ جاؤ۔”
یہ کہہ کر وہ باہر نکل گیا۔
ادھر بستر کے نیچے چھپی بیوی کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے۔
وہ کانپتے ہاتھوں سے باہر نکلی
اور شوہر کی لکھی تحریر پڑھنے لگی۔
کاغذ پر لکھا تھا:
**“بیڈ کے نیچے سے تمہارے پاؤں صاف نظر آ رہے ہیں پاگل عورت 😜
پارک کے پاس والی دکان سے
بریڈ لینے جا رہا ہوں،
تب تک چائے بنا لینا۔
میری زندگی کی خوشیاں
آدھی تیرے آنے سے ہیں
اور آدھی
تجھے ستانے اور منانے سے ہیں
😂😂😂😂

❤️”**دلچسپ، مزاحیہ اور اصلاحی تحریریں پڑھنا چاہتے ہیں؟ تو میری پروفائل فالو کریں۔
✧༺
─────••●◎●••─────

11/01/2026


Address

11 A North
Karachi
125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Style TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share