06/01/2024
میری معلومات کے مطابق دی اکانومسٹ میں شائع مضمون بانی پی ٹی آئی کا نہی
نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ میری معلومات کے مطابق دی اکانومسٹ میں شائع مضمون بانی پی ٹی آئی کا نہیں ہے،یہ آرٹیکل انٹرویو نہیں بلکہ پروپیگنڈا، ...